Mr ubaid klasra

Mr ubaid klasra Ul Rahman/Pakistan/
Instagram//
For more inquiries contact me on/
/[email protected]/

24/05/2024

ہزار باتوں پہ ہم اکثر یونہی خاموش ہیں رہتے
لوگ کہتے ہیں مغرور اور کبھی پاگل ہیں کہتے

یوں تو سنتے ہیں ہر روز بہت اچھے الفاظ بھی
مگر ہم لفظوں سے زیادہ لہجے ہیں سمجھتے

بات کرتے ہیں سیدھی اور زہر کی مانند
ہم باتوں باتوں میں بات نہیں بدلتے

خیال رکھتے ہیں رشتوں کے تقد س کا مگر
نا قدری کرنے والوں کو ہم دوبارہ نہیں ملتے

یہ لوگ جو بن بیٹھے ہیں خدا، سُن لیں
ہم رب کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے

Self confidence is the best outfit, rock it and own it.
04/10/2023

Self confidence is the best outfit, rock it and own it.

‏"اور پھر جن سے روحیں وابستہ ہو جائیںان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے جاتے
13/03/2023

‏"اور پھر جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں
ان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے جاتے

اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نظر پڑتے ہیلوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیںجن کو آسانی سے دیدار میسر ہے تراوہ کہاں باغ می...
13/12/2022

اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نظر پڑتے ہی
لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں

جن کو آسانی سے دیدار میسر ہے ترا
وہ کہاں باغ میں پھولوں کی طرف دیکھتے ہیں

خوش رہنا زندگی کی سب سے اہم چیز ہے 💞
16/12/2021

خوش رہنا زندگی کی سب سے اہم چیز ہے 💞

پسند آگیا ہوں میں خود کو*بس اب اپنے ساتھ ہی رہوں گا میں🖤*
14/12/2021

پسند آگیا ہوں میں خود کو
*بس اب اپنے ساتھ ہی رہوں گا میں🖤*

عين ممكن هے جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم یہاں پر ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ🥀🖤
06/12/2021

عين ممكن هے جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم
یہاں پر ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ🥀🖤

اس زندگی کو ۔۔۔۔۔۔۔کارِ اذیت نہ کیجئے ۔۔!!!ہم چیختے نہ تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ محبت نہ کیجئے۔۔۔ جب  خواب دیکھنے کی اجازت نہیں یہا...
06/12/2021

اس زندگی کو ۔۔۔۔۔۔۔کارِ اذیت نہ کیجئے ۔۔!!!
ہم چیختے نہ تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ محبت نہ کیجئے۔۔۔

جب خواب دیکھنے کی اجازت نہیں یہاں
آنکھوں کی پتلیوں کی مرمت نہ کیجئے ۔۔!!

فکر کی تلخیوں میں گم ہو کرآدمی بے سبب بھی ہنستا ہے
01/12/2021

فکر کی تلخیوں میں گم ہو کر

آدمی بے سبب بھی ہنستا ہے

تم زمانہ دیکھ لو میں ابھی ادھر ہی ہو🖤🙂
01/12/2021

تم زمانہ دیکھ لو میں ابھی ادھر ہی ہو🖤🙂

30/11/2021

Address

Jinnah Street Shalimar Multan
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923047899791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr ubaid klasra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr ubaid klasra:

Share

Category