Our Matotli

Our Matotli Matotli: A charming town in Tehsil Shujabad, Multan District, where history meets beauty in a delightful blend.
17.7km Away from Shujabad

DM For Collabs!

Group Photo of Matric ClassBatch: 1986-1987Govt. High School MatotliCredit: Rao Zubair Ahmed
19/04/2026

Group Photo of Matric Class
Batch: 1986-1987
Govt. High School Matotli

Credit: Rao Zubair Ahmed

Syed Jalil Murtaza GillaniStudied 1980-1985 Govt High School, Matotli.
19/04/2026

Syed Jalil Murtaza Gillani
Studied 1980-1985 Govt High School, Matotli.

18/04/2026

اگر آپ کو کسی ایک شخصیت سے حقیقت میں ملنے کا موقع ملے، تو وہ کون ہوگا؟ اور کیوں؟

Abdul Karim Kashif Studied 1989-1993 Govt High School, Matotli.Serving as English Language Teacher Pakistan Internationa...
18/04/2026

Abdul Karim Kashif
Studied 1989-1993 Govt High School, Matotli.
Serving as English Language Teacher Pakistan International School, English Section, Riyadh since 2007.

Imtiaz Khan AdvocateStudent of Govt high school matotli from 1993 to 1998, from mouza Qaiser Pur, now practicing as advo...
18/04/2026

Imtiaz Khan Advocate
Student of Govt high school matotli from 1993 to 1998, from mouza Qaiser Pur, now practicing as advocate at sub-divisional Court Shujabad from 2007

18/04/2026

آپ کون ہیں، کہاں سے ہیں، کیا کرتے ہیں؟ اپنی تصویر کے ساتھ کمنٹ کریں، ہم آپ کے بارے میں پوسٹ کریں گے

17/04/2026

ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کرنے کے بعد 354 روپے مقرر کر دی گئی امید ہے کہ اگلے ہفتے مزید کمی کی جائے گی

17/04/2026

پاکستان اگلے 48 گھنٹوں کے اندر دنیا کو بہت بڑا سرپرائز دینے والا ہے
جو اس صدی کا سب سے بڑا سرپرائز ہوگا 🇵🇰

17/04/2026

دوستو!
آپ سب سے ایک گزارش ہے، میں ایک عام سا انسان ہوں آپ سب کی طرح، بس یہ پیج آپ سب کا ہی ہے ، ہمارے علاقے سے جڑی ہماری یادیں پھر سے تازہ ہو رہی ہیں، یہ آپ کی محبت ہے جو اتنا پیار دے رہے ہیں، بات یہ ہے بس میں اپنے بارے میں نہیں بتانا چاہ رہا، جو مجھے جانتے ہیں ان سے بھی گزارش کی تھی مہربانی کر کے آگے کسی کو نہ بتائیے گا مگر کچھ دوستوں نے کہیں نا کہیں ذکر کر ہی دیا خیر کوئی بات نہیں، مگر میں جب خود مطمئن ہوں گا تو ضرور بتاؤں گا، اس کے علاؤہ کوئی خاص وجہ نہیں ہے اپنے بارے میں نا بتانے کی!
ابھی بھی یہی گزارش ہے جنہیں معلوم ہے وہ اپنے تک رکھیں آپ سب کی بہت مہربانی ہوگی!

17/04/2026

"اپنی آواز کو فرشتوں کی تسبیح میں شامل کریں اور
ایک بار درود و سلامﷺ پیش کریں♥

جمعہ مبارک

کسی دوست کے پاس ماسٹر سید غفار شاہ صاحب کی تصویر ہے تو انباکس کر دیں، شکریہ!
17/04/2026

کسی دوست کے پاس ماسٹر سید غفار شاہ صاحب کی تصویر ہے تو انباکس کر دیں، شکریہ!

یہ انکل جی ہیں انکی طرف سے یہ کمنٹ آیا ہے!آپ میں سے ان شخصیات کو اگر کوئی جانتا ہے اور تصاویر ہیں تو مجھے انباکس میں بھی...
17/04/2026

یہ انکل جی ہیں انکی طرف سے یہ کمنٹ آیا ہے!
آپ میں سے ان شخصیات کو اگر کوئی جانتا ہے اور تصاویر ہیں تو مجھے انباکس میں بھیج دیں ، بہت شکریہ

Address

Matotli
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Our Matotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share