Nauman Malik

Nauman Malik Hey If you want to entertain so follow me and subscribe my page to see exclusive videos

" ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئیجنت کی لمبائی اور آگ کی گہرائی بتائی گئی"
12/02/2023

" ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی

جنت کی لمبائی اور آگ کی گہرائی بتائی گئی"

اے ارض وطن آج بھی اپنا یہ عہد ہے 💚ہم حرف وفا خون سے تحریر کریں گے 💚
30/01/2023

اے ارض وطن آج بھی اپنا یہ عہد ہے 💚
ہم حرف وفا خون سے تحریر کریں گے 💚

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ۔۔۔۔۔
10/01/2023

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
۔
۔
۔
۔
۔

شہداء پاک وطن 🇵🇰آج بلوچستان کوہلو کے قریب سکیورٹی پر آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہونے والے 5 جواناللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت...
02/01/2023

شہداء پاک وطن 🇵🇰
آج بلوچستان کوہلو کے قریب سکیورٹی پر آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہونے والے 5 جوان
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
#کمانڈو #رنگ

جرنیل اپنے درجن سے زاٸد اپنے رفقا  اس ملک پر قربان کر چکے اور اپنے نوجوان افسروں کے جنازے اس ملک کے تحفظ کے لٸے اٹھا رہے...
28/12/2022

جرنیل اپنے درجن سے زاٸد اپنے رفقا اس ملک پر قربان کر چکے اور اپنے نوجوان افسروں کے جنازے اس ملک کے تحفظ کے لٸے اٹھا رہے ہیں اور کچھ نامراد مخلوق اپنے کوڑے دانوں کی برین واشنگ میں دشمن کا ایجنڈا پورا کررہے ہیں ......اے قوم ہوش میں آ
چیف حافظ سید عاصم منیر اور چیٸرمین جواٸنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بلوچستان میں اپنے پانچ سپاہیوں سمیت شہید ہونے والے کیپٹین فہد رحمہ اللہ کو الواداع کرتے ہوٸے
الوادع کپتان فہد مع شہید مجا ھ دین رحمہم اللہ الواداع

#کمانڈو
#رنگ #بلند #نعمان #پاکستان #پاکستانی

ایس ایس جی  #کمانڈو حلیم خان شہید کو ان کے آبائی علاقے تاہی نب آزاد  #کشمیر میں سپردِ  #خاک کر دیے گئے #و طن عزیز پر جان...
27/12/2022

ایس ایس جی #کمانڈو حلیم خان شہید کو ان کے آبائی علاقے تاہی نب آزاد #کشمیر میں سپردِ #خاک کر دیے گئے

#و طن عزیز پر جان قربان کرنے والے #شہیدوں کے لواحقین کو سلام.
اللہ ان کے حوصلے #بلند کرے
شہیدوں کا یہ خون ضرور #رنگ لائے گا
۔
۔
۔
۔
۔
#نعمان

.
25/12/2022

.

24/12/2022
بلال ظفر شہيد کي ماں کہتی ہيں کہايک دفع بلال نے مجھ سے کہا تھا.ماں جي يہ گولی ميرا کچھ نہيں بگاڑ سکتی . مجھے لگے گا تو گ...
23/12/2022

بلال ظفر شہيد کي ماں کہتی ہيں کہ
ايک دفع بلال نے مجھ سے کہا تھا.ماں جي يہ گولی ميرا کچھ نہيں بگاڑ سکتی . مجھے لگے گا تو گولہ اور وہ بھی سينے پے اور ميرے بيٹے کی وہ خواھش بھی پوری ہو گئی اور دوستو پتہ ہے بلال شہيد کي ماں نے قوم کی ماؤں کو کيا پيغام ديا ؟

انھوں نے کہا کے ہمارے پاس اک نہيں ہزاروں بلال ہيں ميری دعا ہے کے الله ہر ماں کو اک بلال دے. اور جس وقت دس ہزار بلال سر پر کفن باندھے سرحد کي طرف دوڑ پڑيں گے تو دنيا کي کوئی طاقت ان کو نہيں روک سکتی .سلام ہے ايسی ماؤں کو جس ملک کے بيٹوں کي ايسی مائيں ہوں
ان کو کون شکست دے سکتا ہے _

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﻭﮨﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!!!ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺮﺍﺑﺮﯼ نہیں ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ...!!! ⚔️ ☠️ 🇵🇰🐅   pakistan🇵🇰
23/12/2022

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﻭﮨﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!!!
ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺮﺍﺑﺮﯼ نہیں ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ...!!!

⚔️
☠️
🇵🇰🐅

pakistan🇵🇰

Address

Multan Punjab
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nauman Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nauman Malik:

Share