NaWab Editing Pic Zone

NaWab Editing Pic Zone All typEs pic Editing Boys & Female

 #بچیکی ننکانہ صاحب نادرہ کا انوکھا کارنامہ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں  بھی کمال  ٹیکنالوجیا بچیکی کے شہری کے  شناختی ...
07/10/2025

#بچیکی
ننکانہ صاحب نادرہ کا انوکھا کارنامہ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کمال ٹیکنالوجیا
بچیکی کے شہری کے شناختی کارڈز پر 2 سال کے بچے کی فوٹو لگا دی جبکہ عمر 18 سال
اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اپنی غلطی سدھارنے کی فیس بھی شہری سے ہی وصول کی گئی ۔۔۔🤣🤣

Love 🥰
05/08/2025

Love 🥰

کچھ لوگ ساری دیہاڑی ایسے پوسٹیں دیکھتے رہتے ہیں مگر لائک کمنٹس شیئر نئ کرتے 😅
05/08/2025

کچھ لوگ ساری دیہاڑی ایسے پوسٹیں دیکھتے رہتے ہیں مگر لائک کمنٹس شیئر نئ کرتے 😅

تم لوگ شادی کر لو سکول ہم چلے جائیں گے 🤕🥺😟😒😒😒🤕🤕🤕
05/08/2025

تم لوگ شادی کر لو سکول ہم چلے جائیں گے
🤕🥺😟😒😒😒🤕🤕🤕

04/08/2025

سکرین شاٹ لے لو
کل مرشد اس ٹائم زمان پارک میں ہونگے
ان شاءالله

04/08/2025

ایک رپورٹ کے مطابق
پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین اب بھی شادی کی منتظر ہیں

مناسب قیمت اور بہترین چیز زرا قریب آئے صرف اور صرف 21000 ہزار 🤗
04/08/2025

مناسب قیمت اور بہترین چیز زرا قریب آئے
صرف اور صرف 21000 ہزار 🤗

انشاللہ یہ میرا خواب بھی اللہ پورا کرے گا
03/08/2025

انشاللہ یہ میرا خواب بھی اللہ پورا کرے گا

03/08/2025
ایک دن چوہدری بختاور نے اخبار میں پڑھا:> "سولر سسٹم لگاؤ، بجلی کا بل بھاگ جائے گا۔"چوہدری نے فوراً اعلان کر دیا:"میں گاؤ...
02/08/2025

ایک دن چوہدری بختاور نے اخبار میں پڑھا:

> "سولر سسٹم لگاؤ، بجلی کا بل بھاگ جائے گا۔"

چوہدری نے فوراً اعلان کر دیا:
"میں گاؤں میں پہلا بندہ بنوں گا جو سولر سسٹم لگائے گا! اور پورے گاؤں کو بجلی مفت دوں گا!"

گاؤں والے حیران:
"بختاور نے آج کچھ زیادہ ہی دودھ پیا لگتا ہے۔"

چندو الیکٹریشن آیا، سر کھجاتے ہوئے بولا:
"چوہدری صاحب، آپ کو سولر لگانے کے لیے پہلے چھت صاف کروانی ہو گی، پھر پینل، پھر بیٹری، پھر انورٹر، پھر... میرا دماغ بھی لگے گا!"

چوہدری نے کہا:
"بس لگا دے، پیسے بعد میں لے لینا!"

چندو نے پینل لایا، دو تاریں جوڑیں، ایک بیٹری رکھی اور بولا:
"چوہدری صاحب، مبارک ہو، اب آپ کے پاس دن میں پنکھا اور رات کو مچھر دونوں چلیں گے۔"

چوہدری خوشی سے جھوم اٹھا، گاؤں میں اعلان کیا:
"میں اب سولر سسٹم والا بندہ ہوں، سورج کا یار!"

لیکن جیسے ہی آسمان پر بادل آئے، پنکھا بند!

چوہدری بھاگ کر چندو کے پاس آیا:
"اوے چندو! یہ کیا کیا؟ بجلی گئی!"

چندو بولا:
"چوہدری جی، سورج چھٹی پر ہے، میں کیا کروں؟"

ماسٹر کلیم نے فلسفہ جھاڑا:
"چوہدری صاحب، سورج پر بھی باری ہوتی ہے، کبھی آتا ہے، کبھی چھپتا ہے۔"

پپو نے قہقہہ مارا:
"چوہدری اب سولر کے سلطان نہیں، بادلوں کے غلام بن گئے!"

انجام:

چوہدری نے سولر پینل کو اتار کر مرغیوں کے ڈربے پر رکھ دیا اور اعلان کر دیا:

> "جب سورج کی تنخواہ پکی ہو گی، تب ہی لگاؤں گا

Address

Multan
58150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NaWab Editing Pic Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NaWab Editing Pic Zone:

Share

Category