28/04/2026
سردار پرویز اقبال خان گورچانی سردار شیر علی خان گورچانی۔نے 2006 کے بلدیاتی الیکشن سے ذاتی طور اور فل تیاری کے ساتھ الیکشن میں حصہ لیا ۔پہلی ہی بار بھاری طاقت کے ساتھ یونین ناظم منتخب کروائے کر ضلع راجن پور میں پہلی پوزیشن بنا لی ۔۔اس کے بعد ضلع راجن پور کے سب سیاستدان لو پیغام پہنچا کہ اب گورچانی سردار کی پہلے والی پوزیشن نہیں رہی اب گورچانی سردار لیڈر سردار پرویز اقبال خان گورچانی کی سربراہی میں ایک طاقت بن کر ابھرا ۔جب 2008 ے جنرل الیکشن کا شیڈول آیا۔تو سردار جعفر لغاری نے سوچا کہ اگر گورچانی سردار دریشکون کے ساتھ الحاق بنائے رکھتا ہے تو میری MNA شپ خطرے میں ہے کیونکہ 2 طاقتیں ملیں گی تو ان کی جیت کنفرم تھا ۔۔سیاست میں سمجھداری کر کے سردار جعفری خان نے سردار پرویز اقبال خان گورچانی کے ساتھ الحاق کر لیا ۔ اور خود ق لیگ اور گورچانی سردار ن لیگ اور سردار اظہر خان گورچانی پی پی پی کو بھی ساتھ ملا لیا ان کا الحاق تھا آپس میں گورچانی سرداروں کا ۔۔اس طرح 2008 میں پینل جیت گیا دریشک سردار ہار کر گھر جا بیٹھے ان کو اپنی ہی ناظم دور کی بے ایمانی لے ڈوبی ۔۔۔۔سردار شیر علی خان گورچانی ۔مشیر وزیر اعلی پنجاب۔بن گئے ۔اور اپنے ضلع خاص طور پر ۔جام پور اپنے حلقہ میں رات دن محنت کر کے ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا اور سیاست کا رخ تبدیل کر دیا ۔سڑکیں واٹر سپلائی سکیمیں داجل گرلز کالج ۔بوئے کالج ۔۔۔جام پور ڈگری کالج کو آپ گریڈ اور پورے شہر جام پور میں ٹف ٹائل۔شرقی سیلابی بند ۔سیلاب سے ہمیشہ کے لیئے شہر کو محفوظ بنا دیا ۔داجل روڈ ریلوے لائن سے لے کر ڈایمس گیٹ تک روڈ ساتھ نالہ ۔۔۔سیورج۔کا کام ۔دیہی سڑکیں۔۔مطلب لسٹ لمبی ہو جائے گی ۔2013 الیکشن مین سازشی عناصر نے اس شیر کو مائنس۔کرنے کی بھر پور کوشش کی جام پور سے آوٹ لڑنے کے لیئے ۔نئے اور 248 میں لڑنے پر مجبور کر دیا ۔شیر اور شیر کے بچے نے دن رات ایک کر دی اور حسنین دریشک۔کو 14500 کی لیڈ سے ہرا کر اس کو گھر بھیج دیا اور اپنی محنت کا رزلٹ اپنے لیڈر میاں شہباز شریف کو 34000 کی لیڈ سے جتوا کر اپنی محنت کا رزلٹ دکھا دیا ۔۔اور بغیر کسی سفارش کے قائدین نے اسی رزلٹ کا تحفہ ڈپٹی اسپیکر بنا کر دیا ۔۔شیر نے ضلع راجن پور شہر اور اپنے 248 میں ریکارڈ کام کیئے ۔فاضل پور سے ماڑی ڈبل روڈ ۔۔محمد پور کو گرلز کالج۔دانش سکول ۔جیسے بڑے بڑے منصوبے لا کر ۔اپنا لوہا منوایا۔۔۔2018 الیکشن ۔میں ضلع کی عوام نے اپنا قرض ادا کیا MNA .اور MPA .شپ دونوں جیت کر رکارڈ قائم کیا شیر کا نشان بھی چھین لیا گیا تھا ۔لیکن طاقتور حلقوں نے ان کو ہرا دیا دوبارہ گنتی بھی نہیں کرنے دیا گیا تھا ۔۔۔لیکن 2023 کے الیکشن میں دوبارہ اپنے ضلع میں ایوارڈ قائم کر دیا اپنے 3 صوبائی سیٹیں بھی جیتی ہیں۔اور ۔اپنے 2 ایم این اے کو بھی کامیاب کروا دیا ۔۔۔۔اور ترقی کا سلسلہ پھر شروع کر دیا ۔اڈا چار شاہ سے ریخ باغ شاہ والی پل ۔روڈ ۔محمد پور سے آدھی والا شر والا کھوکھا کارپٹ روڈ ۔ہڑند روڈ۔ٹھل علی محمد روڈ 15 کلو میٹر۔میران پور روڈ ۔ٹبی سولگی ۔۔ٹبی لنڈان روڈ ۔۔168 واٹر سپلائی سکیمیں علاقہ پچادھ میں پینے کا پانی نہیں ہوتا تھا ۔ لیکن آپ کو ان سب کا پتہ بھی ہے ۔70 سال سے محرومیاں تھیں شیر آیا نواب سردار پرویز اقبال خان گورچانی آیا علاقہ کی تقدیر بدل دی ہے ۔شیر زندہ باد