12/08/2026
الحمدللہ جملہ معاونین و محبین کے لئے
🌹 عظیم الشان خوشخبری 🌹
محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ و جلسۂ
دستارِ فضیلت
16 اگست بروز اتوار 2 بجے
جامعہ محمدیہ حبیب العلوم ریلوے اسٹیشن و غلہ گودام شجاع آباد ملتان
شرکت فرمائیں ثواب دارین حاصل کریں اللہ پاک جملہ معاونین محبین کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️
03156807059