Viral by Raheel Abbasi

Viral by Raheel Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Viral by Raheel Abbasi, Photography Videography, Multan.

03/09/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے2 معروف ریسٹورنٹس اور ایک بیکری پروڈکشن یونٹ کی چیکنگ، 1500 کلو غیر معیاری خوراک تلف، مالکان کو 10،10 لاکھ روپے کے جرمانے

01/09/2026

خانیوال: حکیم آباد میں بجلی کی لٹکتی تاریں شہریوں کے لیے خطرہ بن گئیں




🌟 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟ہم قابلِ احترام استاد محمد طارق حسین صاحب بستی ہکڑہ بی ٹی ایم تحصیل خان پور ضلع رحیم یار ...
01/09/2026

🌟 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟

ہم قابلِ احترام استاد محمد طارق حسین صاحب بستی ہکڑہ بی ٹی ایم تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ ان کی ہونہار بیٹی نے CSS کا امتحان کامیابی سے پاس کر لیا ہے اور پنجاب میں 324ویں نمبر پر آ کر اپنے والدین، خاندان اور اساتذہ کا نام روشن کیا ہے۔ 🎉👏

یہ عظیم کامیابی یقیناً محنت، لگن، بہترین تربیت، والدین کی دعاؤں اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ بطور ایک قابلِ احترام استاد، محمد طارق حسین صاحب نے اپنی بیٹی کی بہترین تربیت اور رہنمائی میں اہم کردار ادا کیا۔

یہ کامیابی تمام طلبہ اور نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال ہے کہ محنت، حوصلہ، اچھی تربیت اور لگن کے ساتھ ہر منزل حاصل کی جا سکتی ہے۔

🌹 قابلِ احترام استاد محمد طارق حسین صاحب اور ان کی قابلِ فخر بیٹی کو اس شاندار کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد! 🌹

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین! 🤲✨


22/08/2026

وزیراعطم پاکستان کی ہدایت پر ریلویے ملازمین اور مسافروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی جارہی ہیں وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی نے لوکو پائلٹ وگارڈز رننگ رومز کی افتتاحی تقریب ممبر قومی اسمبلی محمد خان ڈاہا ، ریلویز کے اعلی افسران، مسلم لیگ ورکرز اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی


DS Railway Multan

15/08/2026

ہمارے پیارے دوست خانیوال کے مشہور ثنا خوان سلیم بابر کو اللہ پاک کے کرم سے اپنے گھر بلایا کیا خوبصورت انداز میں نعت کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر

13/08/2026

نوے سالہ بزرگ نیاز علی کی آنکھوں میں آج بھی قیام پاکستان کی یادیں تازہ ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ 1947 کے وہ دن ان کی زندگی کے سب سے اہم اور جذباتی لمحات تھے جب ہجرت کے دوران بے شمار مشکلات اور قربانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔


12/08/2026

جشنِ آزادی کے موقع پر قومی پرچم والی شرٹوں کی پرنٹنگ بھی جاری ہے۔


10/08/2026

چین سے آئے چینی وفد نے ملتان کی اہم کاروباری و سماجی شخصیت حاجی شوکت ڈوگر کے کیٹل فارم کا دورہ کیا، جہاں موجود خوبصورت اور اعلیٰ نسل کے جانوروں کو دیکھ کر وفد بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

09/08/2026

خوش ذائقہ کھانوں، بہترین معیار اور خوبصورت پریزنٹیشن کا نام ہے Lavish Bites، جہاں ہر نوالہ بنے مزیدار اور یادگار!



08/08/2026

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral by Raheel Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share