02/06/2026
جنوبی پنجاب/موسمی الرٹ ⚠️
*🔴⚠️⛈️جنوبی پنجاب میں اگلے 2 سے 3 دن موسم کے لحاظ سے بڑے اہم ہے۔شدید آندھی اور شدید گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان ہے۔کسان حضرات اور کمزور انفرااسٹرکچرز خاص کر سولر والے حضرات مناسب انتظامات رکھیں۔اس دوران تیز بارش بھی متوقع ہے۔⚠️⛈️🔴.