Ehleوفا

Ehleوفا ‏ﺟﺐ ﻣُﯿﺴَّﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻘِﯿﻘَﺖ ﻣﯿﮟ..!!!
ﺳَﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮَﺍﺭ ﺳﺎ ﮐﯿُﻮﮞ ﮨﮯ..!!!!��

14/05/2024

‏تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو_!!
تمھاری دِل نشیں باتوں کو میری عمر لگے_!!🌸♥️

02/05/2024

Follow request
Ehlewafa #

*‏جب بنانے والے نے “ لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم  “ کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو کسی بھی انسان کو...
25/04/2024

*‏جب بنانے والے نے “ لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم “ کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو کسی بھی انسان کو بدصورت کہنے والے*

میں کیوں نہ پیوں جام اُس کے جوبن کا😜🫢شراب جیسا پسینہ ہے اُس کی گردن کا😍🙈
23/04/2024

میں کیوں نہ پیوں جام اُس کے جوبن کا😜🫢

شراب جیسا پسینہ ہے اُس کی گردن کا😍🙈

عمر بھر تڑپائے گا کُچلے ہوئے خوابوں کا زہرنامکمل زندگی میــــــــں اک خلا رہ جائے گا!
23/04/2024

عمر بھر تڑپائے گا کُچلے ہوئے خوابوں کا زہر
نامکمل زندگی میــــــــں اک خلا رہ جائے گا!

زندگی، تیری کرامت ہے کہ ہر زخم کے بعدکوئی حیلہ نکل آتا ہے رفو کی صورت
19/04/2024

زندگی، تیری کرامت ہے کہ ہر زخم کے بعد
کوئی حیلہ نکل آتا ہے رفو کی صورت

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehleوفا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category