11/09/2026
Jumma Mubarak from Digital Up Solutions!
جمعہ کا دن رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا خوبصورت موقع ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے، ہماری دعائیں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
الحمدللہ علی کل حال — ہر حال میں اللہ کا شکر ہے۔
Jumma Mubarak to you and your family!