KHAN ZADA

KHAN ZADA social media

💯💯💯💕
30/10/2023

💯💯💯💕

ان آنکھوں میں موجود خوف آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔یہ وہ متاثرین ہیں جن کے گھر صرف چند ہی گھنٹوں میں جلا دیئے گئے۔۔۔یہ لوگ پھر ب...
19/08/2023

ان آنکھوں میں موجود خوف آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔
یہ وہ متاثرین ہیں جن کے گھر صرف چند ہی گھنٹوں میں جلا دیئے گئے۔۔۔
یہ لوگ پھر بھی بلند حوصلوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔
ہمیں ان کی مدد کرنی ہے!

سانحہ جڑانوالا کے وہ متاثرین جن کے گھر جلا دئیے گئے ان متاثرین میں جے ڈی سی جنرل سیکریٹری جناب ظفر عباس نے JDC کی جانب سے پچاس ہزار ،ایک اور ڈیڑھ لاکھ کے امدادی چیک تقسیم کئیے۔

پاکستان کی بیٹی جس کا جڑانوالہ کرسچن کالونی میں واقعہ گھر جلا کر راکھ کردیا گیا ۔ 🙂اب اسکا کا سب کچھ ختم ہوچکا اس نے 2 د...
17/08/2023

پاکستان کی بیٹی جس کا جڑانوالہ کرسچن کالونی میں واقعہ گھر جلا کر راکھ کردیا گیا ۔ 🙂
اب اسکا کا سب کچھ ختم ہوچکا
اس نے 2 دن پہلے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا تھا
یہ شاید اسکو اسی کی سزا مل رہی ہے
😭😭😭

آٹا پوائنٹ روہیلانوالیآٹا پوائنٹ روہیلانوالی کااکرم بلوچ محکمہ زراعت کا افسر  انچارج بنا ہوا ہے اور یہ بندہ غریبوں یتیمو...
10/04/2023

آٹا پوائنٹ روہیلانوالی
آٹا پوائنٹ روہیلانوالی کااکرم بلوچ محکمہ زراعت کا افسر انچارج بنا ہوا ہے اور یہ بندہ غریبوں یتیموں مسکینوں کا خون چوس رہا ہے ایسے ہزاروں افراد لوگ موجود ہیں جن کا آئ ڈی کارڈ سکین کر کے ان کو کہتےہیں کہ آپ نے پہلے وصول کر لیا ہے سننے میں آ رہا ہے کہ اس پوائنٹ کا 5000 تھیلا حساب میں نہیں آ رہا اس لیے غریبوں سے 5000 تھیلا وصول کیا جا رہا ہے
یہ 5000 تھیلا آخر کہاں گیا ؟؟
انچارج بھی یہی ہیں عملہ بھی ان کا ہے پٹواری کانگو سب ان کے اپنے ملازمین ہیں سراسر یہ 5000 تھیلا باہر فروخت کر کے ایک ایشو بنا کر غریبوں سے وصول کر رہے ہیں
کیا ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کو حساب نہیں دینا ایک مقدس پاک نیک ماہ رمضان کے مہینے میں بے ایمانی کر رہے ہیں خیر اس جہاں میں نہ خیر اگلے جہان میں تو حساب دیں گے
ہم ڈی سی او مظفرگڑھ اے سی مظفرگڑھ سے گزارش کرتے ہیں اس معاملے کی انکوائری کر کے جو بھی اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف کاروائی کر کے ان کو حوالات بند کیا جائے

آج کل گندم کی کٹائی چل رہی ہے آپ سے گزارش ہے کہ سگریٹ لائٹر کرتے ہوئے خیال کرے ۔کیوں کے آپ کی ایک چھوٹی سی غلطی کسی کے ل...
10/04/2023

آج کل گندم کی کٹائی چل رہی ہے آپ سے گزارش ہے کہ سگریٹ لائٹر کرتے ہوئے خیال کرے ۔کیوں کے آپ کی ایک چھوٹی سی غلطی کسی کے لئے کتنی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔۔۔۔

زلفِ یار کی داستاں بھی سنائیں گے تمہیں  تذکرہ ختم تو ہونے دو ان کی مسکراہٹ کا            ✌️     (پندا والے جٹ),✌️
10/04/2023

زلفِ یار کی داستاں بھی سنائیں گے تمہیں

تذکرہ ختم تو ہونے دو ان کی مسکراہٹ کا

✌️ (پندا والے جٹ),✌️

14/06/2022

🔥کالا سوٹ اور دھیمی سی مسکان-"
ہائے واللہ ___ ہم خود پر قربان-"🙈🖤

08/09/2021

Address

.
Munda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHAN ZADA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category