Apna Musa Khel

Apna Musa Khel Musa Khel Mianwali Punjab Pakistan

23/06/2023

مناسب قیمت لوكيشن موسى خيل شہر
رابطہ نمبر 03013951051

آپکے موسی خیل میں بچیوں کی دینی تعلیم کیلئے  ایک اور مدرسہ بمقام محلہ رامی خیل اپنی بچیوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ د...
04/06/2023

آپکے موسی خیل میں بچیوں کی دینی تعلیم کیلئے ایک اور مدرسہ بمقام محلہ رامی خیل
اپنی بچیوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دلوائے تا کہ وہ آنے والی نسلوں کو اسلام سکھا سکے شکریہ پوسٹ کو شعر کرے

افسوس ناک خبر رکھی موڑ نمل پمپ کے ساتھ بچے مسجد سےقرآن شریف پڑھ کر آرہا تھے کہ آندھی کی وجہ سے راستہ میں کسی گھر کی دیوا...
17/05/2023

افسوس ناک خبر رکھی موڑ نمل پمپ کے ساتھ بچے مسجد سےقرآن شریف پڑھ کر آرہا تھے کہ آندھی کی وجہ سے راستہ میں کسی گھر کی دیوار گر گئی جس کی وجہ سے پانچ بچے موقع پر جانبحق ہوگئے چار بچے شدید زخمی ہوگئے

03/05/2023

آج تقریباً 12:30 بجے دن پنجاب بینک موسیٰ خیل کے سامنے سے ہمارا موٹر سائیکل سی ڈی 70 نمبری Mik 4744 اور سی ڈی 70 نمبری Mil 8437 آپس میں غلطی سے چینج ہو گئے ہیں جس بھائی کے ساتھ چینج ہوا ہے وه اس نمبر پر رابطہ کرے 03013139525

29/04/2023

تھانہ موسیٰ خیل کی حدود وانڈھا شیر خان غورنی والا میں چور رات گندم آٹھا رہے تھے کہ مالک جاگ گیا اؤر چور ہنڈا چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں اج رات کو

24/04/2023

ایکسیڈنٹ ضلع میانوالی !
جائے وقوعہ = پل جابہ نزد پکی موڑ
عبد الکریم SI تھانہ داؤد خیل معہ ملازمان اطلاع پاکر بروقت موقع پر پہنچے ھیں اور نوٹ کروایا ھے کہ 2 موٹر سائیکلوں کے مابین ایکسیڈنٹ ھوا ھے جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر فوت ھوگئے ھیں اور 1 زخمی ھے ۔ 2 ڈیڈ باڈیز القائم ھسپتال گلن خیل اور 2 RHC داؤد خیل منتقل کر دی گئی ھیں ۔ جبکہ 1 زخمی بھی RHC داؤد خیل میں منتقل کر دیا گیا ھے ۔ جنکی تفصیلات ذیل ھے ۔ 4 فوت شدگان کے نام ذیل ہیں ۔
عزیر ولد حیات اللہ ،وقاص ولد حق نواز بعمر قریب 17 / 18 سال سکنائے کمر مشانی ، نصیر ولد نامعلوم ، گل ولی ولد نامعلوم سکنائے لکی مروت بعمر قریب 17 / 18 سال ۔
زخمی = کاشف خان ولد نامعلوم سکنہ لکی مروت
ایک موٹر سائیکل 125 تھا اور ایک 70 سی سی تھا ۔ آمنے سامنے لگے ھیں ۔

فاروق خان ولد یسین خان دادی خیل جاوید خان کے بھائی یونس خان امیر محمد خان امیر آحمد خان کے بتہجا موٹر سائیکل حادثے میں و...
21/04/2023

فاروق خان ولد یسین خان دادی خیل جاوید خان کے بھائی
یونس خان امیر محمد خان امیر آحمد خان کے بتہجا موٹر سائیکل حادثے میں وفات پا گیا اللہ پاک مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر دے نوجوان کی 2 مہینے پہلے شادی ہوئی تھی

Candidates list 2023
20/04/2023

Candidates list 2023

نماز جمعہ کے وقت مسجد کے باہر فائرنگ میانوالی کے علاقے تین مرلہ سکیم پی اے ایف روڈ پر فائرنگ جامع مسجد قباء کے باہر نماز...
14/04/2023

نماز جمعہ کے وقت مسجد کے باہر فائرنگ میانوالی کے علاقے تین مرلہ سکیم پی اے ایف روڈ پر فائرنگ جامع مسجد قباء کے باہر نماز جمعہ کے وقت فائرنگ راہگیر نمازی سمیت تین افراد زخمی
کچھ دن قبل بھی فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا

04/04/2023

تلاش ورثاء !

گل شیر خان ولد نور خان ڈرہالاں والا ۔۔۔۔۔۔موسی خیل ایریا بتاتا ھے ذہنی توازن ٹھیک نہیں لگتا ھے اور یوسف گجی والا کا نام لیتا ھے . DHQ ھسپتال میانوالی میں ایڈمٹ زیر علاج ھے . اگر کوئی اس بھائی کو اور اس کے لواحقین ورثا کو جانتا ھے تو برائے مہربانی DHQ ھسپتال میانوالی ھیلپ ڈیسک رابطہ نمبر
0459 - 920 280
پر فوری ایمرجینسی میں رابطہ کریں . صدقہ جاریہ کار خیر کے لیے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ مذکورہ کے لواحقین کو بروقت انفارم کیا جا سکے . شکریہ

یہ لڑکا پچھلے کئی دنوں سے لا پتہ ہیں اسکے والدین کافی پریشان ہیں فی سبیل اللہ پوسٹ کو شیعر کرے اور جس کو بھی خبر ہو یا م...
02/04/2023

یہ لڑکا پچھلے کئی دنوں سے لا پتہ ہیں اسکے والدین کافی پریشان ہیں فی سبیل اللہ پوسٹ کو شیعر کرے اور جس کو بھی خبر ہو یا ملا 03013139525 پے اطلاع کرے شکریہ

تھانہ چکڑالہ میں انگریز حکمران کے اقتدار میں درج ایک تاریخی ایف آئی آر ملاحظہ کریںیہ 1911 میں تھانہ چکڑالہ میں درج ایک ا...
08/03/2023

تھانہ چکڑالہ میں انگریز حکمران کے اقتدار میں درج ایک تاریخی ایف آئی آر ملاحظہ کریں
یہ 1911 میں تھانہ چکڑالہ میں درج ایک ایف آئی آر ہے یہ ایف آئی آر اُس وقت کے ابا خیل کے ایک نمبردار پر درج ہوئی نمبردار کا نام سردار خان لکھا ہوا ہے ہے ایف آئی آر کے مطابق نمبردار کا جُرم یہ تھا کہ ایک مسافر ابا خیل میں آیا بیمار ہوا اور ایک بیری کے درخت کے نیچے فوت ہوگیا اُس کے بعد پولیس نے پتہ کیا تو وہ شخص کمال پُور اٹک کا رہنے والا تھا اس ایف آئی آر میں لکھا ہوا ہے کہ نمبردار صاحب آپکی ذمہ داری تھی کہ آپ اُس مسافر کا اعلاج کرواتے اور آپ اُسکو کھانا اور رہنے کی جگہ دیتے آپکی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے ایک انسان کی قیمتی جان چلی گئی ہے آپکو آپنے علاقے کا پتہ نہیں ہے...

Address

Musa Khel
Musa Khel
42210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Musa Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category