Speen Qabar Footsall

Speen Qabar Footsall اللہ سب سے بڑا ھے.

12/06/2026

سپین قبر عیدالاضحی دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ 6th ایڈیشن میں حدمت حلق ویلفیئرسوسایٹی کےصدر گل عباد آفریدی کے حدمت کسی سے کم نہیں...
04/06/2026

سپین قبر عیدالاضحی دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ 6th ایڈیشن میں حدمت حلق ویلفیئرسوسایٹی کےصدر گل عباد آفریدی کے حدمت کسی سے کم نہیں ہے.

ہم سپین قبر انتظامیہ حدمت حلق ویلفیئرسوسایٹی کے صدر گل عباد آفریدی کی بہت مشکور ہے.

((اظہار تشکر))سپین عیدالاضحی دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ 6th ایڈیشن میں ڈریم گروپ آف کمپنیز کے سی ای او اکبر حسین آفریدی نے شیلڈ ...
03/06/2026

((اظہار تشکر))
سپین عیدالاضحی دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ 6th ایڈیشن میں ڈریم گروپ آف کمپنیز کے سی ای او اکبر حسین آفریدی نے شیلڈ سپانسر کیاتھا.
ہم سپین قبر انتظامیہ اکبر حسین آفریدی کے بےحدمشکور ہے.

((اظہار تشکر))عثمانی ازبکی پلاؤکے اونر عثمان آفریدی نے سپین قبر عیدالاضحی دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ 6th ایڈیشن میں فائنل رنر اپ...
02/06/2026

((اظہار تشکر))
عثمانی ازبکی پلاؤکے اونر عثمان آفریدی نے سپین قبر عیدالاضحی دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ 6th ایڈیشن میں فائنل رنر اپ کیلے دس ہزار کیشں سپانسر کیا تھا.
ہم سپین قبر انتظامیہ عثمانی ازبکی پلاؤ کے اونر عثمان آفریدی کے بےحد مشکور ہے.

((اظہار تشکر))سپین قبر عیدالا ضحی دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ 6th میں ڈاکٹر رحمان اللہ آفریدی نے انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون ک...
01/06/2026

((اظہار تشکر))
سپین قبر عیدالا ضحی دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ 6th میں ڈاکٹر رحمان اللہ آفریدی نے انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کیا تھا .
ہم سپین قبر انتظامیہ ڈاکٹررحمان اللہ آفریدی کے بےحدمشکور ہے.

سپین عیدالاضحی دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ 6th ایڈیشن میں (AL NOOR REAL ESTATE AND MARKETING) کے مینجر ذاکر آفریدی نے فائنل میں ا...
01/06/2026

سپین عیدالاضحی دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ 6th ایڈیشن میں (AL NOOR REAL ESTATE AND MARKETING) کے مینجر ذاکر آفریدی نے فائنل میں انتظامیہ کو بیگ حوالے کیا.
ہم سپین قبر انتظامیہ ذاکر آفریدی کے بےحد مشکورہے.

31/05/2026

#1

Address

Qurtuba Public High School Speen Qaber Bara Khyber Agency
Mushtarzai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Speen Qabar Footsall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category