Nature Blossom Soul

Nature Blossom Soul Nature Blossom Soul

بارہ ہزاری لیپہ وایلی ❤️❤️
26/07/2025

بارہ ہزاری لیپہ وایلی ❤️❤️

14/02/2023

زندگی میں بہت سے موسم اور لوگ آتے جاتے رہتے ہیں-
کوئی خزاں کی طرح روکھا...!!
کوئی بہار کی طرح ترو تازہ...!!
کوئی گرمی کی طرح شدید...!!
کوئی سرما کی طرح سرد.....!!
اور کوئی ساون کی طرح دوغلا..!!
ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیں، اپنی"ضرورت" کے معیار پر پرکھتے ہیں..!!
اسی لیے ضررت بدل جانے پر ، روئیے بھی بدل جاتے ہیں ...!!
ہر وقت دیکھنے والی آنکھیں..!!
اچانک ماتھے پر پیوست ہو جاتی ہیں...!!
نظر میں التفات نہیں رہتا....!!
لفظوں میں مٹھاس کم پڑ جاتی ہے...!!
قدم بھاری بھاری...!!
ہاتھوں میں لغزش.... اور ؟؟؟
ایسے ہی بہت سے انسان ٹوٹ جاتے ہیں...!!
روز ٹوٹتے ہیں...!!
روز ہی بکھر جاتے ہیں...!!






22/01/2023

وادی کیرن کا دلکش منظر ☃️⛄💕💕💕







21/01/2023

لوہرکوٹ مظفرآباد آزاد کشمیر
برف باری کا خوبصورت نظارہ ۔۔۔






☕زندگی میں کبھی دکھ آتے ہیں اور کبھی سکھ ،مگر  #چائے ☕ اتنی وفادار ہے کہ❤❤ ہر دور  میں ساتھ نبھاتی ہے🍻بِنا  #رنگ'🍒 بنا  ...
16/01/2023



زندگی میں کبھی دکھ آتے ہیں اور کبھی سکھ ،
مگر #چائے ☕ اتنی وفادار ہے کہ❤❤
ہر دور میں ساتھ نبھاتی ہے🍻
بِنا #رنگ'🍒
بنا #ذائقہ اور🍍
بنا #خوشبو تبدیل کیے ــ🌼
🥀❤️








Address

Muzaffarabad

Telephone

+923415041692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature Blossom Soul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share