05/05/2026
اگر آپ مجھ سے پوچھیں کہ کشمیر کی سب سے خوبصورت جگہ آپ کو کونسی لگی تو میرا جواب ہوگا۔ اڑنگ کیل اور تاؤبٹ،
اگر آپ بھی کشمیر ٹرپ کا پلین کر رہے ہیں تو یہاں ضرور وزٹ کریں اور رتی گلی بھی اگر راستہ اوپن ہو ۔ ۔
#کشمیر