Chaudhry Hammad Gulzar

Chaudhry Hammad Gulzar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chaudhry Hammad Gulzar, Photographer, Muzaffarabad.

دنیا کی تاریخ گواہ ہے کے جشن صرف اور صرف آزاد قوموں کے ہوتے ہیں جبکہ غلام اقوام کے غیرت مند غاصبوں کے یوم آزادی پر جشن ن...
13/08/2023

دنیا کی تاریخ گواہ ہے کے جشن صرف اور صرف آزاد قوموں کے ہوتے ہیں جبکہ غلام اقوام کے غیرت مند غاصبوں کے یوم آزادی پر جشن نہیں بلکہ آپنی آزادی کے لیے جدوجہد کرتے ہیں جبکہ سہولت کار غاصبوں کی دلالی کرتے ہیں
جموں کشمیر گلگت بلتستان کے لوگوں کو سوچنا چاہیے کے ہمارا وطن دو غاصبوں کی جبری غلامی میں ہے لہزا ہماری غیرت کا تقاضا ہے کے ہم ہر غاصب کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوے آپنی آزادی کے لیے جدوجہد کریں۔

مسلسل رتجگوں کو اوڑھ کر گھوما نہیں کرتےخمار آلود آنکھوں کو کبھی صحرا نہیں کرتےبہت کچھ جان کر انجان بن جاتے ہیں ہم اکثرکس...
26/04/2023

مسلسل رتجگوں کو اوڑھ کر گھوما نہیں کرتے
خمار آلود آنکھوں کو کبھی صحرا نہیں کرتے

بہت کچھ جان کر انجان بن جاتے ہیں ہم اکثر
کسی صورت محبت کو مگر رسوا نہیں کرتے

بدلتے وقت کی کروٹ سے کر لیتے ہیں سمجھوتا
گزرتی ساعتوں سے ہم کوئی شکوہ نہیں کرتے

ہم اپنے سارے موسم ساتھ اپنے لے کے چلتے ہیں
پرائے موسموں پہ ہم کبھی تکیہ نہیں کرتے

دعاؤں سے کیا کرتے ہیں رخصت جانے والوں کو
جنہیں جانا ضروری ہو انہیں روکا نہیں کرتے

ہم اکثر قید کر لیتے ہیں اپنی آنکھ میں منظر
کبھی رعنائیوں کو سر سری دیکھا نہیں کرتے

ہم اپنے خواب کی پگڈنڈیوں پہ رقص کرتے ہیں
کوئی کیا سوچتا ہے یہ کبھی سوچا نہیں کرتے

گوارا دھوپ کر لیتے ہیں ہم اپنے مقدر کی
گریزاں سائے کا بھولے سے بھی پیچھا نہیں کرتے

۔۔۔۔

10/03/2023
29/11/2022

*لا_تٙرجُ_اِلّا_رٙبّٙکٙ"*🥀

اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو♥️

21/11/2022

عیب ڈھونڈو گے ،تو ملیں گے ہی
خدا کے بندے ہیں ،خدا تھوڑی ہیں

28/09/2022

چکار آزاد کشمیر ضلع جہلم ویلی ۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Hammad Gulzar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category