Mir Muhammad Adeel

Mir Muhammad Adeel ہونگے تمہاری خوبصورتی کے چرچے ��
پر ہم کشمیریوں کی سادگی پر دنیا مرتی ہے���

جو بیت گیا ہے وہ اب دور نہ آئے گااس دل میں سوا تیری کوئی اور نہ آئے گا🙂🖤🍁
26/01/2026

جو بیت گیا ہے وہ اب دور نہ آئے گا
اس دل میں سوا تیری کوئی اور نہ آئے گا🙂🖤🍁

تمام دوستوں سے میری ایک چھوٹی سی عرض ہے میرے پیج کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر کریں اور فالو کریں اونلی ون کے فالور کم...
26/01/2026

تمام دوستوں سے میری ایک چھوٹی سی عرض ہے میرے پیج کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر کریں اور فالو کریں اونلی ون کے فالور کمپلیٹ کروا دو اپ کی
https://www.facebook.com/share/17wgCnKp5V/محبتوں کا شکریہ ۔

*جب دل سے اتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے ادھر گئے، اُدھر گئے، یہ مر گئے 🖤🙂*
26/01/2026

*جب دل سے اتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے ادھر گئے، اُدھر گئے، یہ مر گئے 🖤🙂*

24/01/2026

آسا ماڑے غریب تیرے اوچے نے چوبارے

23/01/2026

ماشاءاللہ
20 سال بعد گاؤں میں برفباری ہونے پہ بزرگوں میں خوشی کی لہریں۔۔۔
نظام زندگی متاثر ہے بجلی کی تاریں اور کھمبے زمین پر پڑے ہیں موبائل فون سروس بند ہے لیکن وہی پرانا سکون ہے جو ان پرانے بزرگوں کے بچپن کے دور میں تھا
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

     ابھی تک کی برف باری نے پچھلے بیس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے
23/01/2026



ابھی تک کی برف باری نے پچھلے بیس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے

20/01/2026
خود پر یقین وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بناتی ہے۔ جب آپ خود کو پہچان لیتے ہیں، تو دنیا خود بخود آپ کی قدر کرنے لگتی ہے ...
13/01/2026

خود پر یقین وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بناتی ہے۔ جب آپ خود کو پہچان لیتے ہیں، تو دنیا خود بخود آپ کی قدر کرنے لگتی ہے


10/01/2026

*شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی 💓🌹*
*دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی 💓🌹*


..💐

لوگ مطلب کی بات سمجھ لیتے ہیںلیکن بات کا مطلب نہیں سمجھتے۔!
10/01/2026

لوگ مطلب کی بات سمجھ لیتے ہیں
لیکن بات کا مطلب نہیں سمجھتے۔!

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Muhammad Adeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share