Mudasar murtaza

Mudasar murtaza watu izzu mantasha watu zillu mantasha

09/01/2023

کیا بنے گا ان کا حکومت کچھ شرم کرو

18/12/2022

Babusar top

17/12/2022

neelum valley

02/12/2022

دسمبر
مجھے پرسہ دے
مجھ پہ آنسو بہا
میں نے تنہا تیرا استقبال کیا

چراغ زیست نومبر کی دھند کے موسم میں
کہیں کالی آندھی کے جھونکے میں بجھ گیا
زندگی صحرا بنی اور میرا رہنما
کسی دور دیس چلا گیا
اب میں
اندھیروں کا مکین کہاں سے ہمت لاؤں
تیری صبحوں اور شاموں کی بچھڑی یادوں کا سامنا کروں
تمہارے بھیجے زرد سندیسے
اب درد اور چبھن لگنے لگے ہیں


میرا رنگِ سخن اس کے پہلو میں دفن ہے
وہ لہجہ وہ صدا وہ داد جو مجھے ہر حرف پر سب سے پہلے ملتی تھی
یہاں نہیں کہیں نہیں ہے
مجھ پہ زرد موسم کے ساتھ درد کا موسم بھی آگیا ہے
دسمبر مجھ پہ صبر کی آیتیں دم کر
میرے خواب مٹی اور وہ مٹی
یاد کی راکھ کی صورت میری مٹھی میں ہے

دسمبر
مجھے پرسہ دے
مجھ پہ آنسو بہا
میں نے تنہا تیرا استقبال کیا
مدثر مرتضیٰ

02/12/2022

Address

Kundal Shahi
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudasar murtaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category