29/08/2026
#💔 انا جیت گئی، بچپن ہار گیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں دل دہلا دینے والے مناظر... عدالت نے بچے ماں کے سپرد کیے تو معصوم بچے بابا بابا پکارتے ہوئے روتے رہے۔ کاش والدین اپنی انا کے بجائے ان معصوموں کی خوشی چن لیتے۔