29/10/2025
رمیز راجہ 🗣️🗣️"بابر اعظم جب پہلا یا دوسرا گیند ہی کھیل رہے تھے تو وہ ایسے بلےباز نہیں ہیں کہ آتے ہی ہٹنگ شروع کر دیں۔ اس لیے انہیں وقت لینا چاہیے اور زیادہ دباؤ میں آ کر یہ سوچ کر بیٹنگ نہیں کرنی چاہیے کہ انہیں کچھ ثابت کرنا ہے، کیونکہ وہ سب کچھ ثابت کر چکے ہیں۔ وہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں دنیا کے ٹاپ رن اسکوررز میں شامل ہیں اور صرف چند رنز دور ہیں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی بننے سے۔ اس لیے انہیں اپنے اوپر بھروسہ رکھنا چاہیے اور اس بیٹنگ لائن اپ کی قیادت کرتے ہوئے آرام سے لمبا کھیلنا چاہیے تاکہ انہیں اچھے پارٹنرز مل سکیں۔ " 💔🥺🩷👑