19/04/2026
“آج 19 اپریل 2026 کو ناران ہر قسم کی چھوٹی بڑی ٹریفک کے لیے باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا ہے! 🏔️✨
اب خوبصورت وادیوں، ٹھنڈی ہواؤں اور یادگار لمحات کا سفر شروع کریں۔
ناران آپ کا منتظر ہے — ابھی اپنی بہترین ٹرپ پلان کریں! 🌄🚗”