Apna Punjab

Apna Punjab نارووال

24/09/2024

Pakistan

24/09/2024

نام محمد لطیف ایڈریس شکرگڑھ سابقہ گاؤں برڈی جو کہ 20 9 24 صبح نو بجے گھر سے گجرات کو روانہ ہوئے تھے کام کے سلسلے میں جو اپنی منزل پر نہ پہنچے ابھی تک اور ان کے ساتھ رابطہ بھی نہیں ہو رہا پلیز اگر کسی کو انفارمیشن ہو پلیز دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 03003286156

24/09/2024

ظفروال میں انتظامیہ شہریوں کو سہولیات دینے میں مکمل ناکام ، کارکردگی صرف فوٹو سیشن اور سوشل میڈیا کی حد تک ، ہر شعبہ میں من مرضی کا راج ، ہزاروں افراد روزانہ پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرتے ہیں مگر کرایہ ٹرانسپورٹرز کا من چاہا ادا کرنا پڑتا ہے ، جبکہ تشہیری فلیکسز پر درج کرایہ جات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے، اسسٹنٹ کمشنر ظفروال سے سختی کا مطالبہ

23/11/2023
26/09/2022

لفافے تم لیتے ہو ہم نہیں۔مریم اورنگزیب کی کلاس لینےوالی لڑکی نے حامد میر کو بھی دھو ڈلا،یہ لڑکی ہے کون؟سنیں ان ہی کی زبانی

ویب ڈیسک : دنیا بھر کے پاسپورٹ کی درجہ بندی سے متعلق اعداد و شمار جاری کرنے والے عالمی ادارے  نے سال 2022 کے پاسپورٹ کی ...
06/04/2022

ویب ڈیسک : دنیا بھر کے پاسپورٹ کی درجہ بندی سے متعلق اعداد و شمار جاری کرنے والے عالمی ادارے نے سال 2022 کے پاسپورٹ کی فہرست جاری کردی۔ پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی تنزلی ، دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ بن گیا ۔

عالمی ادارے ہینلے کی جانب سے 110 ممالک کے پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کی گئی، جس میں جاپان اور سنگا پورنے مشترکہ طور پر دنیا کا طاقتور ور ترین پاسپورٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے ملکوں کے پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی عالمی تنظیم ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کیو ٹو 2022 کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی دنیا بھر کے ممالک میں 109 ویں پوزیشن ہے جس کی صرف 31 ممالک میں ویزا فری انٹری ہے۔ تاہم اس سے قبل پاکستانی پاسپورٹ کی پوزیشن ایک درجہ بہتر یعنی 108 نمبر پر تھی یعنی ہرے پاسپورٹ کو ایک سہ ماہی بعد ایک نمبر تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یمن ، صومالیہ ، فلسطین ، نیپال، شمالی کوریا اور لیبیا ہینلے انڈیکس میں پاکستان سے بہتر ہیں جبکہ صرف جنگ سے متاثرہ ملک شام عراق اور افغانستان ہی پاکستان سے نیچے ہیں۔

اسلام علیکم ❤️ ❤️
26/01/2022

اسلام علیکم ❤️ ❤️

نارووال

Address

Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category