ساڈا شہر سوھنا نارووال پنجاب

ساڈا شہر سوھنا نارووال پنجاب لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

24/07/2026

#ہم نارووال کے گاؤں بولا باجوہ نالہ ججری میں 20 سالہ نوجوان لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا حمزہ ٹیوشن پڑھ کر گھر آرہا تھا کہ پاؤں پھسل گیا اور حمزہ نالے میں گرگیا رسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر 20 سالہ نوجوان کی لاش کو تلاش کرکے نکال لیا والدین غم سے نڈھال

 #ڈسٹرکٹ نارووال گلی نیشنل بینک والی محلہ محمد پورہ کی لائٹ تقریبا 24 گھنٹے بعد بحال ہوئی صبح چار بجے کے قریب  #ہم ایکسی...
24/07/2026

#ڈسٹرکٹ نارووال گلی نیشنل بینک والی محلہ محمد پورہ کی لائٹ تقریبا 24 گھنٹے بعد بحال ہوئی صبح چار بجے کے قریب
#ہم ایکسین واپڈاکا ایس ای واپڈا کا اور ایس ڈی او واپڈا کا #خصوصی شکریہ چیرمین بیت المال پنجاب وسدا بہار ایم پی اے خواجہ وسیم بٹ صاحب کا جنہوں کی خصوصی محبت و شفقت سے ٹیم نے 24 گھنٹے بعد نیو ٹرانسفارمر نصب کیا اور مسئلے کو فوری حل کروایا شکریہ 💗💯
Khawaja Waseem Butt PP57
Gepco Gujranwala(WAPDA)
Khawaja Waseem Butt MPA

 #ڈسٹرکٹ نارووال کا ماڈل بازار ماڈل بازار، ایک شاہکار بہترین تعمیر ، مضبوطی اور نفاست کا حسین امتزاج، شالا نظر نہ لگے ، ...
23/07/2026

#ڈسٹرکٹ نارووال کا ماڈل بازار ماڈل بازار، ایک شاہکار
بہترین تعمیر ، مضبوطی اور نفاست کا حسین امتزاج،
شالا نظر نہ لگے ، یہ ہوتی ہے بیوٹیفکیشن .....
اور عارضی میک اپ کی عمر اتنی ہی ہوتی ہے ،
اچھی بھلی ٹف ٹائل تھی جسکی نچلی سطح پر کروڑوں روپے کا میٹیریل، اور اُسکو لگانے کی لیبر، مشینیری،ٹھیکوں پر پہلے ہی کروڑوں روپے چند سال قبل ہی خرچ ہوئے تھے جو اچھا خاصا گزارا کروا رہے تھے۔

نارووال شہر/مین بازار کی مین انٹرینس پر بازار کے نام پر جاہلوں نےواکنگ ٹریک بنا دیا شاید ۳۰ کروڑ سے زائد کا منصوبہ ھو ویسے سننے میں آیا ہے کے ماڈل بازار کے نام پہ ۱۰۰ کروڑ روپیہ منظور کرایا گیا تھا۔
بہر حال جتنا بھی بجٹ منظور ہوا تھا اِس رقم سے اچھا خاصہ نارووال کی حدود میں ایک نیا بازار ایک نئی آبادی نئی دکانیں/مارکیٹ قائم کی جاسکتی تھی، جس سے بہت سارے نئے لوگوں کو روزگار مِل سکتا تھا، ایک نیا علاقہ آباد کیا جا سکتا تھا جو شاید ظاہری رنگ برنگی عارضی میک اپ سے پاک ہوتا مگرروزگار کے سلسلے میں انتہائی مفید ہوتا(جبکہ ہوا اس کے برعکس، جو لوگ پہلے اچھا خاصا روزگار کما رہے تھے صرف اپنی کرپشن کی خاطراُن غریبوں کا رزق بھی چھین لیا گیا)

یاد رہے ابھی نارووال کے سبسے بڑے "سیوریج" کے مسئلے کو شاملِ گفتگو نہیں لا رہا، اور اس شاہکار بازار سے منسلک درجنوں محلوں میں مقیم سینکڑوں رہائشیوں کو اِس والکنگ ٹریک(ماڈل بازار) سے درپیش مسائل کی فہرست علیحدہ ہے ۔ پر کرسی والوں کو کیا انہوں نے کونسا ووٹ لے کر کرسی پہ آنا ہے۔

اِس ساری کاروائی میں ضلعی انتظامیہ، صاحبِ اقتدار حضرات کے علاوہ شاید مجھ جیسے اہلِ علاقہ بھی برار کے شریک ہیں۔
Ahsan Iqbal
Deputy Commissioner Narowal
Assistant Commissioner Narowal
Ghulam Sarwar - PMS
Chief Minister Punjab's Updates

 #ڈسٹرکٹ نارووال مون سون بارشوں کے دوران واسا نارووال کی شبانہ روز خدماتمون سون بارشوں کے پیشِ نظر وفاقی وزیر پروفیسر اح...
23/07/2026

#ڈسٹرکٹ نارووال مون سون بارشوں کے دوران واسا نارووال کی شبانہ روز خدمات
مون سون بارشوں کے پیشِ نظر وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال، ڈپٹی کمشنر طیب خان، خواجہ وسیم بٹ، ایم ڈی کاشف صاحب اور ڈی ایم ڈی کی مسلسل نگرانی میں واسا نارووال کی ٹیم دن رات فیلڈ میں موجود ہے۔

واسا کی ٹیم نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کی فوری نکاسی، ڈسپوزل اسٹیشنز کی مسلسل مانیٹرنگ اور شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے بھرپور انداز میں کام کر رہی ہے۔

واسا نارووال کی ٹیم، آپ کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے متحرک
ہے۔
Ahsan Iqbal
Khawaja Waseem Butt PP57
Khawaja Waseem Butt MPA
Chief Minister Punjab's Updates
Deputy Commissioner Narowal
Assistant Commissioner Narowal
Ghulam Sarwar - PMS

 #ڈسٹرکٹ نارووال اندرون سٹی نارووال محلہ محمد پورہ گلی نیشنل بینک والی کی لائٹ گزشتہ 15 گھنٹوں سے بند ہیں کوئی پوچھنے وا...
23/07/2026

#ڈسٹرکٹ نارووال اندرون سٹی نارووال محلہ محمد پورہ گلی نیشنل بینک والی کی لائٹ گزشتہ 15 گھنٹوں سے بند ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں اہل محلہ سے ہماری بات بھی ہوئی ان کا بتانا تھا کہ کافی دفعہ متعلقہ لین مین وسیم صاحب کو اور آفس کے چکر بھی لگائے مگر کمپلین لکھوانے کے باوجود ذمہ داران ابھی تک لائٹ ٹھیک کرنے نہیں آئے اہل محلہ کا یہ بھی کہنا ہے جناب ڈپٹی کمشنر نارووال اسسٹنٹ کمشنر نارووال ایکسین واپڈا نارووال سے موزبانہ گزارش ہے کہ ہم احتجاج کرنے پر مجبور نہ کریں ہماری لائٹ فل فور ٹھیک کی جائے شکریہ
Gepco Gujranwala(WAPDA)
Gepco Gujranwala

23/07/2026
 #ڈسٹرکٹ نارووال ضلعی و ڈویژنل امن کمیٹی گوجرانوالہ کا ہم اجلاس زیر صدارت کمشنر گجرانوالہ، منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشن...
23/07/2026

#ڈسٹرکٹ نارووال ضلعی و ڈویژنل امن کمیٹی گوجرانوالہ کا ہم اجلاس زیر صدارت کمشنر گجرانوالہ، منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان، ڈی پی او نارووال نوید احمد ملک، چوہدری غلام سرور اے ڈی سی آر نارووال،علامہ پیر قاضی محمد یعقوب رضوی صدر تنظیمات اہلسنت ضلع نارووال، محترم حاجی الیاس بٹ، محترم ڈاکٹر طارق اُپل، محترم انوار الحق بٹ، محترم حاجی نظر عباس، محترم سید انتظار حسین شاہ، اجلاس بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ و مشی واک کے سلسلہ میں ان لائن منعقد ہوا، جبکہ ضلعی اجلاس ڈپٹی کمشنر محمد طیب خان،ڈی پی او نارووال نوید احمد ملک، کی سربراہی میں ڈی سی آفس کمیٹی روم نارووال میں منعقد ہوا اجلاس میں عظیم ادبی سکالر علامہ پیر قاضی محمد یعقوب رضوی صدر تنظیمات اہلسنت ضلع ناروال، محترم حاجی الیاس بٹ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث سٹی نارووال، علامہ حافظ عبدالمجید بٹ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع نارووال، محترم ڈاکٹر طارق اپل صدر مسلک دیوبند ضلع ناروال، محترم علامہ مفتی امجد علی رہنما مسلک دیوبند نارووال، محترم حاجی نزر عباس صدر شیعہ سپریم کونسل ضلع نارووال، سید انتظار حسین شاہ چیئرمین شیعہ سپریم کونسل ضلع نارووال، محترم انوار الحق بٹ مرکزی رہنما جماعت اسلامی ضلع نارووال، نے شرکت کی،
Deputy Commissioner Narowal
Punjab Police Lovers Team IGP
District Police Narowal
Chief Minister Punjab's Updates
Assistant Commissioner Narowal
Ghulam Sarwar - PMS
Pir Qazi Muhammad Yaqoob Rizvi
پیر قاضی محمد یعقوب رضوی
@کا

23/07/2026

#ڈسٹرکٹ نارووال کا مرکزی ریلوے روڈ کے مناظر ہر طرف پانی ہی پانی 🌧️👉

Address

Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ساڈا شہر سوھنا نارووال پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category