31/08/2026
الہ آباد سپر لیگ۔۔۔۔۔۔
علاقے بھر کے لیجنڈز کھلاڑیوں کے درمیان شاندار میچ ہونے جا رہا ہے۔ راؤ عرفان صاحب اور ان کی پوری ٹیم انتظامیہ کا تہہ دل سے شکریہ ہمیں گراونڈ میں آنے کا مواقع دے رہے ہیں۔ اور یادیں تازہ کرنے اپنے بھائیوں جیسے دوست میچ کھیل کر آتے ہوۓ روڈ ایکسیڈنٹ میں اللہ کے پاس چلے گئے ان کو یاد کرنے اور دعا کرنے کا مواقع ملے گا۔ الہ آباد سپر لیگ زندہ باد۔