Kotli Khurd Beauty

Kotli Khurd Beauty Our mission is to show our village culture and beauty to world wide

12/06/2026

دہ غم خبر ،محلہ سردار خیل زوجہ نور محمد مرحوم اور محمد اقبال ،اختر ،شفیق ،عابد والدہ محترمہ اللہ تعالیٰ کو پیاری ہو گئ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

زہیب احمد ولد بنارس خان مرحوم کو اللہ تعالی نے بیٹے کی نعمت سے نوازا بہت بہت مبارک ہو ۔قاری منظور احمد کا بھتیجہ May All...
05/06/2026

زہیب احمد ولد بنارس خان مرحوم کو اللہ تعالی نے بیٹے کی نعمت سے نوازا بہت بہت مبارک ہو ۔قاری منظور احمد کا بھتیجہ
May Allah Almighty bless Zuhaib Ahmed, son of banarus khan with a beautiful baby boy in Cyprus. Nephew of Qari Manzoor Ahmed

02/06/2026

ایک خوبصورت نسل کی گائے ۔
دستیاب ہے۔خواہش مند حضرات اس نمبر پہ رابطہ کر کے کوٹلی خورد گاؤں میں موجود اس کو خرید سکتے ہیں۔رابطہ نمبر: 03265012011
Shayan Bahadar Shahbaz Khan

💍شاہد راحیل ولد شاہد ریاض کو 💍منگی مبارک ہو ❤️ محلہ سردار خیل
30/05/2026

💍شاہد راحیل ولد شاہد ریاض کو 💍منگی مبارک ہو ❤️ محلہ سردار خیل

27/05/2026

Eid UL adha mobarik 2026 kotli khurd

اگر عید قربانی کے دن پر بھی اپ کا پڑوسی یا رشتہ دار بھوکا رہے یا دال سبزی پکا رہا ہو تو اس غلط فہمی میں مت رہنا کہ اپ کی...
26/05/2026

اگر عید قربانی کے دن پر بھی اپ کا پڑوسی یا رشتہ دار بھوکا رہے یا دال سبزی پکا رہا ہو تو اس غلط فہمی میں مت رہنا کہ اپ کی یہ قربانی اپ کو پل صراط پار کر جنت لے جائے گا۔۔۔

Kotli khurd primary school results 2026Position holders
25/05/2026

Kotli khurd primary school results 2026
Position holders

20/05/2026

Dr ihsan janaza

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاعلانِ وفاتانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے   گاؤں کوٹلی خورد مح...
20/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اعلانِ وفات
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے گاؤں کوٹلی خورد محلہ سردار خیل ،میجر ڈاکٹر احسان گل
اپنے خالق حقیقی سے جاملے 😥
🕒 نمازِ جنازہ کا وقت: آج عصر 6 بجے ادا کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ریٹائرexcen عثمان گل ،وزیر گل کا بھائی تھا

Address

Nowshera
24270

Telephone

+923013123800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotli Khurd Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kotli Khurd Beauty:

Share

Category