Azakhel Best page

Azakhel Best page Follow .Azakhel Best page
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ازاخیل پایان.
غریب اور بےسہارا لوگوں کی مدد کرنا می

24/07/2026

اس وقت گاؤں آزاخیل پایان میں موسلادار بارش جاری ھے سیلابی ریلے کا خدشہ .

فخر ازاخیل پایان اور پیرپیائ جناب ملک اسدخان اور بہزاد  بابر  ان کی کوشیشوں سے نادرا آفس پیرپیائ منتقل ھم اہلیان علاقہ م...
23/07/2026

فخر ازاخیل پایان اور پیرپیائ جناب ملک اسدخان اور بہزاد بابر ان کی کوشیشوں سے نادرا آفس پیرپیائ منتقل ھم اہلیان علاقہ مکین دونوں چیرمینان صاحبان کا شکریہ اداکرتے ہیں .
Bahzad Babar
Malik Asad Khan
Haider Zaman
Muhammad Shahid
Shahid Khan

23/07/2026

برسات کے موسم اور بارش کے دوران بجلی کے کمبوں سے دور رہے اور گیلی کپڑوں کے ساتھ برقی آلات کو ہاتھ نہ لگایئں .

بارش اور سیلاب کے بعد ازاخیل پایان مین راستے کا صورتحال لوگوں کو آنے جانے میں شدید تکلیف کاسامنا .خاص کر گاڑیوں  کے لیۓ ...
22/07/2026

بارش اور سیلاب کے بعد ازاخیل پایان مین راستے کا صورتحال لوگوں کو آنے جانے میں شدید تکلیف کاسامنا .خاص کر گاڑیوں کے لیۓ راستہ دشوارگزار .تقریبا"1فٹ بھٹہ خشت روڑہ موجود ھے

افغانستان کے خوبصورت اور جنت نظیر صوبہ نورستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی . 100افراد جانبحق
21/07/2026

افغانستان کے خوبصورت اور جنت نظیر صوبہ نورستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی . 100افراد جانبحق

بارش کے بعد گاؤں کا ایک خوبصورت منظر .ماشاءاللہ موسم خوشگوار گرمی کا زورختم
21/07/2026

بارش کے بعد گاؤں کا ایک خوبصورت منظر .ماشاءاللہ موسم خوشگوار گرمی کا زورختم

20/07/2026

ازاخیل پایان میں غیر اعلانیہ اور غیر برداشتہ لوڈشیڈینگ میں روزبروز اصافہ .اعلی حکام خرگوش کے نیند سوئیں ھوۓ ھیں .نہ کام کے نہ کاج کے دشمن عوام کے .

ھغہ متل دے وایئی شربت خوگ دے کہ جانان .او تاسو خپلہ رائیے راکئ
15/07/2026

ھغہ متل دے وایئی
شربت خوگ دے
کہ جانان .او تاسو خپلہ رائیے راکئ

15/07/2026
12/07/2026

اعلان غم
محلہ ترکھانان میں انورشیر مرحوم کا بیٹا محمد طیب وفات پاچکاھے جو تحسین انور کا بھائ ھے نمازجنازے کا وقت مقرر نہیں

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azakhel Best page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category