25/04/2026
پاک معسود کراچی سے ٹانک ڈیرآسمعیل اوریجنل نیوا بس)
بہت بہت مبارک ہو
وزیرستان کے عوام پاک معسود پر بھر پورعتماد کی وجہ سےایک اور نئی بس نیوا
کا آضافہ کردیا عوام کو آرام دا سفر فراہم کرنے کیلۓ مبارکباد پیش کرتے ہے
ماشاءاللّٰه ۔۔۔
اللّه آپکو مزید کامیابی دے ۔۔
اللّه بُری نظر سے بچاۓ۔۔۔
کراچی ٹو ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک ۔۔۔
خپل خلق خپلہ ژبہ ۔۔۔۔آچھے آخلاق کا عملہ
آپنی ٹرنسپورٹ کو سپورٹ کریں 💝💝💝