10/06/2026
حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے۔
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حکومت کو یہ پیغام ہے کہ مذاکرات صرف اسی صورت میں ممکن ہیں۔ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیا جانے والا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے، اور فورسز کو پیچھے ہٹایا جائے۔ اس کے بعد ہی مذاکراتی عمل کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں۔
کور ممبر خان الیاس