Parachinar Clicks

Parachinar Clicks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Parachinar Clicks, Photographer, Parachinar.

Thall, Parachinar Road, Hangu District in 1978Courtesy : Heisen Berg
03/02/2024

Thall, Parachinar Road, Hangu District in 1978
Courtesy : Heisen Berg

06/04/2023

🤝🤝
آپکی مظلومیت آپ کو مظبوط اور بہادر قوم بناتی ہے آج سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ آنکھوں سے گزری جس میں خیواص قوم کے ایک گھرانے کو بدر کیا تھا اور اس گھر کا جو حال تھا یقینا اگر جس کا بھی ضمیر زندہ ہوں تو وہ حقیقت کو سمجھ لے گا کچھ عرصہ پہلے جو ناخوشگوار واقعہ پیش ہوا اس میں دونوں قوموں کا بہت زیادہ جانی نقصان ہو مگر اس عرصہ میں ایک طبقہ ایسا بھی تھا جو اپنے آپ کو بہت زیادہ متقی اور پرہیز گار سمجھتے ہیں اور اگر میں یہ کہوں کہ وہ اپنے آپ کو دوسروں سے بہت زیادہ افضل سمجھتے ہیں تو غلط نہیں ہوگا وہ طبقہ خوش نظر آیا بہت زیادہ افسوس کا مقام ہے ہم اکثر یہ کہتے ہیں کہ صحرا تقسیم ہونا چاہیے تاکہ غریب مسکین اور یتیم کو اپنا خق مل جائے بجائے مگر اس کے برعکس اسی صحرا کہ وجہ سے ہمارے معاشرہ میں لڑائی کی وجہ سے اور یتیم بیوہ اور مساکین جنم لیتے ہیں آخر کیوں۔۔۔؟؟؟؟؟ ہم نے اکثر دیکھ لیا کہ کچھ شر پسند لوگ نہیں چاہتے کہ صحرا تقسیم ہوجائے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر یہ تقسیم ہوگئی تو ان کا ناجائز کمائی بند ہو جائے گی میرا مؤدبانہ گزارش ہے قوم لقمان خیل اور خیواص سے کہ خدارا اپنے دشمن کو سمجھے اور آپس میں پیار اور محبت بانٹے اور مرکز انجمن حسینہ اور تحریک حسینی اور بھی تنظیموں اور مشران کی موجودگی میں جو فیصلہ ہوا تھا تھا ان پر عمل کریں کیونکہ سرکار تو نہیں چاہتے کہ صحرا تقسیم ہوجائے تو ہمارے پاس آخری آپشن یہی بجتا ہے آخر میں دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ سب کو اتفاق و اتحاد میں رکھے آمین

04/04/2023

میرے خیال میں خیواص قوم ایک مظلوم قوم ہے اور لقمان خیل ایک تعلیم یافتہ قوم ہے درمیان میں ایک فتنہ ٹولہ نے ان دونوں قوموں کے درمیان شر اور فساد پھیلانے کی بھر کوشش کی ہے

04/04/2023

سننے میں آرہا ہے کہ لقمان خیل والوں نے خیواص والوں پر 3 دن سے پانی بند کیا ہوا ہے

21/07/2022

Ajeeb Baba Ghazal😘😘

21/07/2022

Abbas Alamdar New Noha 2022

21/07/2022
Rainbow
31/05/2021

Rainbow

Kal Inshallah
20/10/2020

Kal Inshallah

08/10/2020

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parachinar Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category