Around The Clock

Around The Clock Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Around The Clock, Photographer, Parachinar.

12/07/2026

زاکر کربلائی گلفام حسین بوڑکی پاراچنار

27/06/2026

یا الثارات الحسینؑ 🚩

سبیل نہیں, دشمنی حسین ع سے ہےکیا یہ اسلام ہے کہ کسی کے ذاتی مال کو یوں ضایع کیا جائے؟کیا یہ اسلام ہے کہ جتھہ بنا کر اپنا...
27/06/2026

سبیل نہیں, دشمنی حسین ع سے ہے
کیا یہ اسلام ہے کہ کسی کے ذاتی مال کو یوں ضایع کیا جائے؟کیا یہ اسلام ہے کہ جتھہ بنا کر اپنا نظریہ مسلط کیا جائے؟ کیا یہ اسلام ہے کہ گرمی کے موسم میں عامۃ الناس کو پانی پلانے سے روکا جائے؟کیا اسلام ہے کہ گل پھاڑ پھاڑ کر دیگر مسالک کے خلاف یاوہ گوئی کی جائے؟ہاں یہ وہی اسلام ہے جو امام حسینؑ کے قتل کو شرعی جواز فراہم کرتا ہے۔یہ وہی اسلام ہے جو نواسہ پیغمبرﷺ کو بھوکا پیاس شہید کرتا ہے۔یہ وہی اسلام ہے جو نبی زادیوں کے خیموں کو آگ لگاتا ہے۔یہ وہی اسلام ہے جو سروں کو نیزوں پر اٹھا کر شہر شہر پھراتا ہے؟یہ وہی اسلام جس میں جبر،رشوت،دھونس،دھاندلی غرض ہر غیر انسانی کام درست سمجھا جاتا ہے۔یہ نہ تو قرآن میں بیان ہوا اسلام ہے،نہ نبی اکرمﷺ نے اس کی تعلیم دی ہے اور نہ ہی اہلبیتؑ نبیﷺ نے اس کے بارے میں بتایا ہے۔یہ داعشی مزاج خوارج کی دین ہے جن کے یہ فکری وارث شہر شہر ایسے ہی باولے ہوئے پھرتے ہیں۔لوگوں مسئلہ سبیل سے نہیں انہیں دشمنی حسینؑ سے ہے۔



27/06/2026
27/06/2026

روز عاشورا زنجیر زنی بوڑکی پاڑا چنار

علی کے بیٹوں کا محرم ختم ہو گیا علی کی بیٹیوں کا محرم شروع ہو گیا۔اب سجاؤ جانے زینب جانے اور شام کا بازار جانے!
27/06/2026

علی کے بیٹوں کا محرم ختم ہو گیا علی کی بیٹیوں کا محرم شروع ہو گیا۔
اب سجاؤ جانے زینب جانے اور شام کا بازار جانے!

18/06/2026

امام حسین ع نے فرمایا:
عورت کا پردہ کرنا
شہید کے خون سے افضل ہے💕

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Around The Clock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Around The Clock:

Shortcuts

Share

Category