طـــورائــے بـــه منــــے313

طـــورائــے بـــه منــــے313 لبیــــک یا زینب ع 🩵

14/06/2026

انتظار محرم🙏

مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ۔ ماشاءاللہ 🩷🫶📿
13/06/2026

مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ۔ ماشاءاللہ 🩷🫶📿

12/06/2026

شہید ذیشان حیدر بغدی😭

"اسحاق حسین کو بگن کے مقام اوچت میں بے دردی سے شہید کیا گیا۔ شہادت کے بعد ان کی لاش کی بے حرمتی کی گئی، جس نے ہر درد مند...
12/06/2026

"اسحاق حسین کو بگن کے مقام اوچت میں بے دردی سے شہید کیا گیا۔ شہادت کے بعد ان کی لاش کی بے حرمتی کی گئی، جس نے ہر درد مند دل کو رنجیدہ کر دیا۔ ظالم سمجھتے ہیں کہ وہ شہیدوں کی یاد مٹا سکتے ہیں، مگر شہید اپنے خون سے تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں۔ اسحاق حسین آج بھی اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور انہیں محمد و آلِ محمدؑ کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔" 🥀💔🤲


10/06/2026

آمريكا نے جزیرہ کیش میں بمباری کی ہے

10/06/2026

نصر من الله وفتح قريب 🤲🏻

09/06/2026

مال و دولت خدا کی امانت ہے لہذا امانت کی حفاظت کریں اور اسراف سے پرہیز کرے🙏🙏

شاعر اہلیبیت مرحوم سید محمد کیلئے سورہ فاتخہ🤲📿
09/06/2026

شاعر اہلیبیت مرحوم سید محمد کیلئے سورہ فاتخہ🤲📿

08/06/2026

❤️

ممکن ہے کہ یہ کوئی ڈرون (مسافر کے بغیر طیارہ) ہو، یا ممکن ہے کہ عسکری (فوجی) ہو، یا پھر نجی ہو سکتا ہے (جس کا امکان بہت ...
07/06/2026

ممکن ہے کہ یہ کوئی ڈرون (مسافر کے بغیر طیارہ) ہو، یا ممکن ہے کہ عسکری (فوجی) ہو، یا پھر نجی ہو سکتا ہے (جس کا امکان بہت کم ہے)۔

Address

Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طـــورائــے بـــه منــــے313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share