𝐏𝐞𝐰𝐚𝐫 𝐕𝐢𝐞𝐰

𝐏𝐞𝐰𝐚𝐫 𝐕𝐢𝐞𝐰 Pewar (Parachinar) District Kurram, a land of unparalleled beauty.

Sharing my passion for nature photography and exploration."
|Nature Lover |Photograher |VideoGrapher ⛰️📸🏕️
Like & Follow my Page❤️‍🩹🙏🤌

11/09/2026

پیواڑ وطن ❤️‍🔥

10/09/2026

پیواڑ وطن

07/09/2026

گران وطن پیواڑ

05/09/2026

پیواڑ وطن ♥️

01/09/2026

This is not Switzerland 🇨🇭
this is Jalandhar, Parachinar, Kurram, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. ❤️🏔️🇵🇰

24/08/2026

پیواڑ ❤️‍🩹

19/08/2026

ایک ایسا پھل، جو ہر سال بڑی مقدار میں ضائع ہو جاتا ہے، حالانکہ اس سے کئی مزیدار چیزیں بنائی جا سکتی ہیں۔

ہمارے وطن میں اسے ارغنجا کہا جاتا ہے، اور

مقامی لوگ اسے خشک کرکے پلاؤ اور مختلف کھانوں میں استعمال کرتے ہیں، جبکہ اس سے مزیدار جام بھی تیار کیا جاتا ہے۔

آج ہم بھی اسی ارغنجا سے جام تیار کر رہے ہیں۔

سب سے پہلے پھل کو درخت سے توڑ کر صاف پانی سے اچھی طرح دھویا جاتا ہے۔ پھر اسے تھوڑے سے پانی کے ساتھ تقریباً ایک گھنٹے تک تیز آنچ پر پکایا جاتا ہے۔

ٹھنڈا ہونے کے بعد اسے ہاتھ سے دبا کر بیج اور چھلکا الگ کیا جاتا ہے۔ پھر اس میں چینی شامل کی جاتی ہے۔

سبز دھنیا، پودینہ، لہسن اور سبز مرچ کو اچھی طرح پیس کر اس میں ملایا جاتا ہے، یہاں تک کہ ایک گاڑھا اور ذائقے دار جام تیار ہو جائے۔

آخر میں اسے صاف برتن یا ڈبے میں محفوظ کر لیا جاتا ہے، تاکہ اسے بعد میں بھی استعمال کیا جا سکے۔

ارغنجا ہمارے علاقے کا ایک قدرتی پھل ہے؛ ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ اسے ضائع کرنے کے بجائے بہتر طریقے سے محفوظ اور استعمال کیا جائے۔

19 اگست — عالمی یومِ فوٹوگرافی 📸جب سے میں نے فوٹوگرافی شروع کی، بے شمار یادیں قید کیں، مگر یہ چند تصاویر آج بھی میری پسن...
19/08/2026

19 اگست — عالمی یومِ فوٹوگرافی 📸
جب سے میں نے فوٹوگرافی شروع کی، بے شمار یادیں قید کیں، مگر یہ چند تصاویر آج بھی میری پسندیدہ ہیں۔ ❤️



Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐏𝐞𝐰𝐚𝐫 𝐕𝐢𝐞𝐰 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share