Murtaza Cameraman

Murtaza Cameraman Cameraman and Photographer

09/12/2021

(استغاثہ)
حکلے مح دہ عیان کا جلوے دغہ جہان کا یا مولا مہدی راشہ
آواز: ذاکر اھلبیت وقار حسین زیڑان
کلام: شاعر اھلبیت کربلائی علی حیدر آسٹریلیا
آڈیو ریکارڈنگ: اعزاداران سٹوڈیو پاراچنار
ایڈیٹنگ: کیمرہ مین مرتضیٰ حسین

28/11/2021

ذاکر قیصر حسین ذاکر احتشام حسین

25/09/2021

(بیائی)
رحصت ویر کو کربلایانو کافلے تہ
آواز۔۔ذاکر سید مہدی حسین۔۔ذاکر سید مجاہد حسین
کلام۔۔اشرف حسین
ایڈیٹنگ۔۔مرتضٰی کیمرہ مین

14/09/2021

نوحہ : کا زندہ وُو حسین خورے کال تا بیا داسے ماتم دے
نوحہ خواں : ذاکر اہلبیت کربلائی ارشاد حسین
کلام:شاعر اہلبیت حاجی واجد اللّه
بشکریہ خاص : عارف حسین جعفری
آڈیو ریکارڈنگ: شعبان علی۔۔دلاور حسین
ویڈیو ریکارڈنگ ۔۔مرتضٰی کیمرہ مین

13/09/2021

تربیت اولاد پارٹ نمبر 2

دین اسلام میں تربیت کے بارے میں بہت زیادہ تاکید کی گئے ہے اور اس سلسلے میں بہت سی آیات وروایات،اخلاق اور عقائد کی کتابوں میں نقل ہوئی ہیں اور یہ بھی ایک مسلم امر ہے کہ انسان کی سرنوشت اس کی صحیح تربیت پر موقوف ہے ۔اگر بچوں اور نوجوانوں کی ابتدائی سالوں میں صحیح تربیت نہ ہو تو بعد میں جتنی بھی محنت وکوشش کی جائے تو وہ ثمر بخش ثابت نہیں ہوسکتی،لہذا اسلام والدین کو بچوں کی صحیح تربیت اور اخلاقی بنیادوں پر پرورش کرنے کا ذمہ دار قرار دیتا ہے اور اس امر کو ایک اہم وظیفہ قراردیتا ہے۔
علامہ اخلاق حسین شریعتی

09/09/2021

تربیت اولاد

04/09/2021

رشوت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ كچھ سركارى محكموں ميں رشوت کے بغیر جائز کام بھی نہیں ہوتا، تو کیا ایسی صورت میں ہمارے لیے رشوت دینا جائز ہو گا؟
علامہ اخلاق حسین شریعتی

22/08/2021

(نوحہ)
پہ زمکے کیکدہ زنگانونہ سکینہ یم سوالی
نوحہ خواں:ذاکر بابو تاجر حسین
کلام:شاعر اھلبیت نبی حسین
آڈیو ایڈیٹنگ: عزاداران سٹوڈیو پاراچنار
ویڈیو ایڈیٹنگ: مرتضٰی کیمرہ مین

21/08/2021

(نوحہ)
خاورو نہ پا سوئے یو زل بیا وکوئے غگونہ
نوحہ خواں:ذاکر بابو تاجر حسین۔۔۔ذاکر آمین حسین
کلام:شاعر اھلبیت علی خیدر
ویڈیو ایڈیٹنگ: مرتضٰی کیمرہ مین

19/08/2021

(نوحہ)
مو تسلی مدینے کہ راسے وا واڑے بی بی
نوحہ خوان۔۔۔ذاکر مسلم حسین۔۔ذاکر صادق حسین
کلام۔۔حاجی سردار
آڈیو ریکارڈنگ۔۔ایس اینڈ ڈی سٹوڈیو
ویڈیو ریکارڈنگ۔۔مرتضٰی کیمرہ مین

Address

Parachinar

Telephone

+923005854838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murtaza Cameraman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murtaza Cameraman:

Share