پاراچناری قوم

پاراچناری قوم photo gallery

20/02/2023

*CCTV footage of islamia college professor's shot dead

انتہائی افسوسناک خبر !!اسلامیہ کالج پشاور میں چوکیدار نے انگلش ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر کو قتل کردیا ایس ایچ او کیمپس پولیس ...
19/02/2023

انتہائی افسوسناک خبر !!
اسلامیہ کالج پشاور میں چوکیدار نے انگلش ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر کو قتل کردیا ایس ایچ او کیمپس پولیس کےمطابق اس کو اطلاع ملی کہ پشاور یونیورسٹی اسلامیہ کالیجیٹ میں پروفیسر مسمی بشیر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے

جس پر پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری طور موقع پر پہنچ کر نعش کو بعرض پوسٹ مارٹم ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ مقتول پروفیسر بشیر احمد ولد محمد سکنہ تحت بھائی مردان اور چوکیدار شیر محمد ولد خان شیر سکنہ سربند کے مابین کچھ عرصہ قبل زبانی تکرار ہوئی تھی جو آج پھر تکرار کے بعد مشت و گریباں ہویے دونوں طیش میں آکر چوکیدار نے کلاشنکوف سے جبکہ مبینہ طور پر پروفیسر نے پستول سے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ہے جس کے دوران پروفیسر لگ کر جان بحق ہو گیا ہے

واردات کے بعد چوکیدار کلاشنکوف سمیت موقع سے فرار ہوگیا ہے جس کے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپہ زنی کا سلسلہ جاری ہے

پولیس ٹیم نے جائے وقوعہ سے کلاشنکوف کے متعدد خالی خولز اور 30 بور پستول کے 4 عدد خالی خولز جبکہ مقتول پروفیسر سے 30 بور پستول بمعہ دو عدد زندہ کارتوس بھی قبضہ پولیس میں لے لی ہے

مزید تفتیش جاری ہے

17/02/2023
16/02/2023

🤣🤣🤣

13/02/2023

Ahmazai parachinar
12/02/2023

Ahmazai parachinar

12/02/2023

سہ چیتہ وراا ویئ موٹر سائیکلوں والا بہ حومحا بہ حلقوں تہ زان حئ سہ ماسہ دسے مظبوط کونٹایئ دی😁🤣
ڈھیر زڑہ نہ پہ یح شو 😀

12/02/2023

اپر کرم احمد زئی صحرا میں زمین کے تنازعے پر بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے بھائی اور دو بتھجے شدید زخمی ،زخمیوں کو پشاور روانہ کردئیے

Address

Parachinar
PARACHINAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاراچناری قوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share