MirKalan views 256

MirKalan views 256 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MirKalan views 256, Camera/Photo, Parachinar.

15/05/2026
بسمِ اللہِ الرحمٰنِ الرحیمسید مدد دےعقیدت، روحانیت اور محبتِ اہلِ بیتؑ سے سرشار عرس المبارک کا  یہ دن، بروزِ جمعہ 15 مئی...
15/05/2026

بسمِ اللہِ الرحمٰنِ الرحیم
سید مدد دے
عقیدت، روحانیت اور محبتِ اہلِ بیتؑ سے سرشار عرس المبارک کا یہ دن، بروزِ جمعہ 15 مئی 2026، زیارتِ اقدس میر کلاں زیڑان میں نہایت ادب و احترام کے ساتھ منایا گیا،

جہاں جناب سید حسن سید میاں المعروف سید آغا بادشاہؒ کے 42ویں اور جناب سید محسن جان میاںؒ کے 23ویں عرسِ مبارک کی پروقار تقریبات منعقد ہوئیں۔

یہ عظیم خانوادہ اپنی روحانی عظمت، دینی خدمات اور اہلِ بیتِ اطہارؑ سے والہانہ محبت کی وجہ سے اہلِ عقیدت کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔
جناب سید حسین جان میاں الحائری المعروف بابا بزرگوارؒ، جن کا مزارِ اقدس صحنِ سید الشہداء میں واقع ہے، اپنی روحانی نسبت اور فیوض و برکات کی وجہ سے آج بھی عقیدت مندوں کے دلوں میں رہتے ہیں۔
آپ کے اسمِ مبارک کے ساتھ “الحائری” اسی مقدس نسبت کی علامت ہے، جو حائرِ حسینی اور بارگاہِ امام حسینؑ سے وابستگی کو ظاہر کرتی ہے۔
عرسِ مبارک کے موقع پر دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مریدین، زائرین اور عقیدت مندوں نے بھرپور شرکت کی۔

محفل میں درود و سلام، ذکرِ اہلِ بیتؑ، اور دعا کا اہتمام کیا گیا، جبکہ شرکاء نے اولیائے کرام کی تعلیمات، محبت، اخلاص اور انسانیت کے پیغام کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس روحانی اجتماع میں محبت، اتحاد اور عقیدت کی ایک حسین فضا قائم رہی۔
یہ مبارک محفل جناب سید محمود جان میاں، جناب ڈاکٹر سید اولاد حسین میاں، اور جناب ڈاکٹر سید مسرت حسین میاں کی نگرانی اور خصوصی اہتمام میں منعقد ہوئی
اور خادمانِ زیارت سید آغا بادشاہ میرکلاں زیڑان کی حیثیت سے تمام زائرین کی خدمت کو سعادت سمجھتے ہوئے بہترین انتظامات کیے۔
بادشاہ سید میر انور شاہ سید اور بابا بزرگوار ہمیں اولیائے کرام و اہلِ بیتِ اطہارؑ کی محبت و ادب پر قائم رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔
منجانب: جناب سید محمود جان میاں
جناب ڈاکٹر سید اولاد حسین میاں
جناب ڈاکٹر سید مسرت حسین میاں
خادمانِ زیارت سید آغا بادشاہ میرکلاں زیڑان 🙌☝🏻❤

14/05/2026

پرچم کشائی 🙏🏻😭

30/06/2025

Wasil Hussain Shaxib Hussain Bangash

24/11/2023

تحت پروگرام
سرہ گلہ

22/09/2023

مرشد🙏🏻
پیر سید شاہ جہان بادشاہ❤️
MoÑo

09/09/2023

Arbaeen 2023

07/09/2023

#اربعین 🥺😭🙏🏻

06/09/2023

شب اربعین 😭 سینہ زنی میرکلاں

04/09/2023

سید شاہ جہان بادشاہ زیارات مقدس سے آنے پر نزراللہ نیاز حسین علیہ سلام پروگرام

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MirKalan views 256 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category