11/04/2026
آج مورخہ 11/04/2026 کو نستی کوٹ دیندار کلی میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جماعت ششم کے طالب علم دیندار علی ولد عابد حسین پر بم دھماکہ ہوا جس سے وہ شدید زخمی ہوچکا ہے زخمی طالب علم ایک انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جس سے مدد کرنے کی اشد ضرورت ہے
PK92MEZN0026590114249607 Nasir Hussain
Jazz cash no
03028012210
Nasir Hussain #