Mahoora

Mahoora love you my green land

20/04/2026

پاراچنارچہلم رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای اور سید مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہارِ یکجہتی۔۔۔۔
#رہبر

حال غم سنائیں گے جب امام ائیں گے😭💔
06/02/2026

حال غم سنائیں گے جب امام ائیں گے😭💔

23/10/2025

💞💝

05/09/2025

جب انصاف کا ترازو جھک جائے، دل ٹوٹ جاتے ہیں اور امیدیں دم توڑ دیتی ہیں۔ قانون کا وعدہ صرف جھوٹ بن جاتا ہے۔ مظلوم خاموش رہ جاتا ہے، اور طاقتور اپنی خوشنودی میں مست۔ انصاف ایک خواب بن کر رہ جاتا ہے۔

عوام کا حکومت سے سوالگزشتہ پندرہ دنوں میں پیواڑ، مینگک اور بغدے میں اہلِ تشیع کے چھ بے گناہ افراد شہید کیے گئے، مگر ان ک...
04/09/2025

عوام کا حکومت سے سوال
گزشتہ پندرہ دنوں میں پیواڑ، مینگک اور بغدے میں اہلِ تشیع کے چھ بے گناہ افراد شہید کیے گئے، مگر ان کے قاتلوں کے گھروں کو کب مسمار کیا جائے گا؟
یہ یکطرفہ کارروائی کب تک جاری رہے گی؟

تصویر میں سید تجمل کے گھر کو مسمار کرنے کے لیے پولیس مہورہ میں موجود ہے، جبکہ حکومت مسلسل یکطرفہ اقدامات پر تُلی ہوئی ہے۔

اقرار نامہواقعہ  3 ستمبر 2025 احمد خان کلے مہورہمیں سید تجمل حسین یہ اقرار کرتا ہوں کہ احمد خان کلے کا واقعہ ذاتی دشمنی ...
04/09/2025

اقرار نامہ
واقعہ 3 ستمبر 2025 احمد خان کلے مہورہ

میں سید تجمل حسین یہ اقرار کرتا ہوں کہ احمد خان کلے کا واقعہ ذاتی دشمنی ہے اس کو مذہبی رنگ نہ دیا جائے۔ جس کی تفصیل ذیل ہے

۔30 جنوری 2025 کو میرے بھائی شہید سید محمد نقی کو قاضی آباد قبرستان میں نزد مکان فرہاد بڈھ بیر میں شہید کیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے ثبوت کی بنا پر سکندر عزیز کو گرفتار کر لیا۔ اس کے بعد سکندر عزیز نے چار بندوں کے خلاف گواہی دی جو اس واقعے میں شامل تھے لیکن سکندر عزیز نے سب کچھ عمل دین پہ ڈال دیا کہ یہ سب اس نے کیا ہے۔ سکندر عزیز کے بیان پر عمل دین کو حکومت نے گرفتار کر لیا۔ عمل دین کو ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کیا اور پانچویں پیشی پر بھی ہائی کورٹ حاضر نہیں ہوا۔ عمل دین، شہید سید محمد نقی کا دس سال سے ساتھی تھا اور ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ عمل دین بمعہ ساتھیوں نے سید محمد نقی کو بارہ کروڑ روپے کیلئے شہید کیا۔
عمل دین کے زبانی کہ میرے نواسے کو کسی نے خیبر میڈیکل سنٹر پشاور کے سامنے قتل کیا اور میں نے بدلہ لینے کیلئے سید محمد نقی کو شہید کیا لیکن یہ کام غلطی میں کسی اور کو قتل کرنے کی جگہ کیا۔
پھر عمل دین نے تین چار دفعہ اقرار کیا کہ مجھ سے غلطی ہوئی اور میں اسکا ازالہ کرنا چاہتا ہیں لیکن ابھی تک وہ خاموش رہا اور کچھ نہیں کیا۔ پاکستان ہائی کورٹ نے عمل دین اور سکندر عزیز کو ضمانت پر رہا کیا اور سکندر کا کہنا ہے کہ سید محمد نقی کی شہادت میں عمل دین نے مجھے بھی دو لاکھ روپے دئے ہیں۔ یہ سکندر نے تب کہا جب پولیس نے اسے گرفتار کیا تھا اور اس نے سارے راز سے پردہ فاش کیا۔
میں اہل سنت بھائیوں کو یہ بھی بتانا چاہتا کہ میرے شہید بھائی کا کیس صدہ تحصیل میں عمل دین کے خلاف دائر ہے اور یہ کیس بڈھ بیر پشاور سے یہاں بھیجا گیا ہے۔
میں اہل سنت اور اہل تشیع دونوں کو التجا کرتا ہوں کہ اس واقعے کو مذہبی رنگ نہ دیا جائے۔ یہ ذاتی دشمنی کی بنا پر کیا گیا ہے۔ وہ ابھی بھی میرے بارہ کروڑ کا قرضدار ہے اور اس کے جانے سے میرا قرض اترا نہیں اس کے گھر والے ابھی بھی میرے قرضدار ہیں۔ میں نے صرف قصاص لیا ہے اور جو جو میرے بھائی کے کیس میں ملوث ہیں ان کو بھی میں نے نہیں چھوڑنا۔
آج مورخہ ۳ ستمبر ۲۰۲۵ کا جو واقعہ ہوا یہ میں نے اپنے بھائی کے یتیم بچوں کی خاطر کیا۔
میں عمل دین اور اسکے بھتیجے کو زندہ گاڑی سےاتارنا چاہتا تھا لیکن گاڑی میں موجود اس کے ساتھیوں نے مزاحمت دکھائی اور ایک نے پستول سے مجھ پہ فائر کیا۔ اللہ کے کرم سے میں بچ گیا اور اپنی حفاظت میں مجھے فائر کرنا پڑا۔

سید تجمل حسین
برادر شہید سید محمد نقی المعروف پائلٹ
گاؤں مہورہ۔

سلام ائے شہیدوںآج 17 جولائی جو پاراچنار اور خاص کر گاؤں مہورہ کے لیے تاریخ ساز اور دل سوز دن تھا جس دن ہمارے گاؤں کے چار...
17/07/2025

سلام ائے شہیدوں

آج 17 جولائی جو پاراچنار اور خاص کر گاؤں مہورہ کے لیے تاریخ ساز اور دل سوز دن تھا جس دن ہمارے گاؤں کے چار بے گناہ ستاروں کو ظالموں نے چار خیل لور کرم کے مقام پر خون میں نہلا کر شہید کر دئیے تھے۔ 🥲

التماس فاتحہ برائے شہدائے قوم

07/07/2025

زنجیر زنی 💔🥲
مہورہ جلوس

Address

Parachinar Mahoora
Parachinar
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahoora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahoora:

Share

Category