Parachinar View

Parachinar View 🏆Award-Winning Photographer & Content Creator
Filmaker | Photographer
(1)

After a long wait, our page is finally monetized! 🎉❤️Thank you to everyone who has supported Parachinar View. T...
13/08/2026

After a long wait, our page is finally monetized! 🎉❤️

Thank you to everyone who has supported
Parachinar View.
This journey wouldn’t be possible without you.

12/08/2026

At the end of The Odyssey, these words feel like a reflection of our world today.
We live surrounded by unimaginable beauty, yet we destroy it in the name of power, borders, and conflicts.
Perhaps the tragedy is not that we have lost the beauty of this world - but that we have forgotten how precious it is.

11/08/2026

اگر کوئی آسٹریلیا سے پاکستان آ رہا ہو تو میرا ایک چھوٹا سا سامان ہے، اگر کوئی لا سکتا ہو تو براہِ کرم میرے پرسنل نمبر پر مجھ سے رابطہ کرے۔ شکریہ ❤
03038585429

زیڑان ملکایار کو ہم نے تقریباً 6 سال پہلے دنیا کے سامنے متعارف کروایا تھا۔ کوہِ سفید کے اس علاقے میں خوبصورت آبشاریں، سر...
10/08/2026

زیڑان ملکایار کو ہم نے تقریباً 6 سال پہلے دنیا کے سامنے متعارف کروایا تھا۔ کوہِ سفید کے اس علاقے میں خوبصورت آبشاریں، سرسبز وادیاں اور بے شمار قدرتی مقامات موجود ہیں، جہاں آج بھی بڑی تعداد میں مقامی سیاح اور خاندان سیر کے لیے آتے ہیں۔

لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ یہاں ایف سی کا ایک قلعہ تعمیر کیا جا رہا ہے۔ پہلے ہی اس علاقے تک پہنچنے والی سڑک انتہائی خراب ہے، اور اگر یہاں قلعہ تعمیر کر دیا گیا تو خدشہ ہے کہ یہ خوبصورت سیاحتی مقام عام لوگوں کی رسائی سے باہر ہو جائے گا۔

حکومت سے گزارش ہے کہ جن قدرتی مقامات کو لوگوں نے اپنی محنت سے سیاحت کے لیے متعارف کروایا ہے، انہیں بند نہ کیا جائے۔ ماشاءاللہ حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لیے بہت کام کیا ہے، تو ایسے خوبصورت مقامات کو بھی محفوظ اور مزید بہتر بنایا جائے، نہ کہ عوام سے چھینا جائے۔

زیڑان ملکایار ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے، اسے سیاحت کے لیے رہنے دیں.

10/08/2026

یہ ویڈیو تقریباً پانچ سال پرانی ہے، جب ہم نے زیڑان ملکایار کا دورہ کیا تھا۔ اُس وقت ہم نے اس علاقے کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے لانے اور اسے پروموٹ کرنے کی بھرپور کوشش کی۔

زیڑان اور کوہِ سفید کے اس پورے علاقے میں ایسے بے شمار خوبصورت مقامات، آبشاریں اور قدرتی مناظر موجود ہیں جنہیں ہم نے اپنی ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے لوگوں تک پہنچایا۔ آج یہاں بڑی تعداد میں مقامی سیاح بھی آتے ہیں اور خاندانوں کے ساتھ اس خوبصورت مقام سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

لیکن ابھی مجھے یہ خبر ملی ہے کہ یہاں ایف سی کی ایک ویل بنائی جا رہی ہے۔

آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ اس علاقے تک پہنچنے والی سڑک پہلے ہی انتہائی خراب حالت میں ہے۔ اس کے باوجود یہ ایک ایسا خوبصورت اور پُرسکون سیاحتی مقام ہے جہاں لوگ محفوظ طریقے سے اپنے خاندانوں کے ساتھ آتے ہیں۔

اگر یہاں یہ ویل تعمیر کر دی گئی تو خدشہ ہے کہ اس خوبصورت سیاحتی مقام کی اصل خوبصورتی اور رسائی دونوں متاثر ہوں گی، اور ایک ایسا مقام جو لوگوں نے اپنی محنت سے سیاحت کے لیے دریافت اور متعارف کروایا، وہ ختم ہو جائے گا۔

حکومت سے ہماری صرف اتنی گزارش ہے کہ جن مقامات کو لوگوں نے اپنی محنت سے سیاحتی مقامات کے طور پر متعارف کروایا ہے، انہیں ہم سے نہ چھینا جائے۔

ماشاءاللہ، حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لیے بہت سے نئے مقامات بنائے اور ترقی دی ہے۔ لیکن اگر ایسے قدرتی اور پہلے سے موجود خوبصورت سیاحتی مقامات بھی بند کر دیے جائیں تو یہ انتہائی افسوسناک ہوگا۔

ہم چاہتے ہیں کہ زیڑان ملکایار جیسے خوبصورت مقامات کو محفوظ کیا جائے، یہاں کی سڑکیں بہتر بنائی جائیں اور اسے ایک باقاعدہ سیاحتی مقام کے طور پر مزید ترقی دی جائے، تاکہ مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے آنے والے سیاح بھی اس خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکیں.

10/08/2026

EARTH PREMIUM WILDERNESS

08/08/2026

یہ موسم کس کو پسند ہے؟

Address

Parachinar
00926

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parachinar View posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parachinar View:

Shortcuts

Share