I love Parachinar

I love Parachinar PARACHINAR �

I love Parachinar Parachinar Press
30/08/2026

I love Parachinar
Parachinar Press

24/08/2026

پتہ نہیں پاراچنار میں بے گناہوں کا خون آخر کب تک بہتا رہے گا۔ آج ایک بار پھر قبرستان کے قریب بچھائی گئی بارودی آئی ڈی کی زد میں ایک بے زبان جانور آ گیا، جس کے دونوں پاؤں کٹ گئے۔ہم حکومتِ وقت اور متعلقہ اداروں سے درد مندانہ اپیل کرتے ہیں کہ خدارا پاراچنار میں جہاں جہاں بارودی سرنگیں (IEDs) نصب ہیں، انہیں فوری طور پر تلاش کرکے ختم کیا جائے۔ یہ صرف جانوروں نہیں بلکہ قیمتی انسانی جانوں کے لیے بھی بڑا خطرہ ہیں۔خدارا مزید قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچائیں۔ پاراچنار کے عوام کو محفوظ زندگی کا حق دیا جائے۔ 🤲
I love Parachinar
Parachinar TV

21/08/2026

‎بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ♥️🌸
یا باب الحوائج حضرت عباس علمدارؑ!🚩🙏🏻

آج کا دن ہمارے گاؤں "زیڈان ملا باغ" کی تاریخ کا ایک بے حد بابرکت اور سعادت مند دن ہے۔ باب الحوائج، علمدارِ کربلا حضرت عباس علیہ السلام کی بارگاہِ اقدس (زیارت مبارک) کی زیرِ تعمیر عمارت کی دوسری چھت کا لینٹر آج بحمدِ تعالیٰ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔
اس مقدس اور روحانی موقع پر گاؤں کے تمام دوستوں، بزرگوں، جوانوں اور اہل علاقے نے جس بے مثال جذبے، عقیدت اور اتحاد کے ساتھ شرکت کی، وہ قابلِ دید تھا۔ سب کی بے لوث محنت، دعاؤں اور باہمی تعاون ہی سے یہ اہم مرحلہ اتنی خوبصورتی کے ساتھ طے پایا۔
سائبانِ وفا حضرت عباس علمدارؑ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ ہماری اس چھوٹی سی کاوش اور خدمت کو اپنی عالی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔ جن جن احباب نے اس خیر کے کام میں اپنا حصہ ڈالا—خواہ وہ مالی ہو، جانی ہو یا دعاؤں کی صورت میں—مولاؑ ان سب کے رزق، عمر اور مال و جان میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائیں اور اس مقدس زیارت کی جلد از جلد مکمل تعمیر کی توفیق بخشیں۔ آمین یا رب العالمین!🚩‎ Part 8

19/08/2026

وطن کی حفاظت یا علاقے پرقبضہ
فوجی قلعے کو بارڈر پر منتقل کرکے علاقے کو سیاحت کیلئے کھول دی جائے
I love Parachinar
Parachinar Press

16/08/2026

ڈنڈر روڈ پر مذید 2بم بلاسٹ کی اطلاعات موصول ہورہی ھے۔
دو افراد زخمی ہسپتال منتقل کردیا

13/08/2026

😢😢ویڈیو کو صرف اگے شیئر کریں تاکہ ان سب کا مشکل حل ہوجائے۔۔
I love Parachinar
Parachinar Press

06/08/2026

اگر اسی طرح ہر کسی کو سرعام پیش کیا جائے تو پارا چنار میں کوئی بھی غلط کام نہیں ہوگا

سوات حم لے میں ایک درد ناک سین جب ایک شہید کے موبائیل پر ماں کی کال ارہی تھی لیکن بدقسمت ماں کو کیا پتہ  💔🥹
02/08/2026

سوات حم لے میں ایک درد ناک سین جب ایک شہید کے موبائیل پر ماں کی کال ارہی تھی لیکن بدقسمت ماں کو کیا پتہ 💔🥹

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category