اکا خیل گلونہ

اکا خیل گلونہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اکا خیل گلونہ, Photographer, Parachinar.

02/06/2024
22/03/2024

HBL bank CCTV camera Mohammad Ibrahim

حبیب بینک پاراچنار واقعے میں ملوث قاتل سید عمران میاں کے خاندان نے مقتول محمد ابراہیم کے گھر کو (ننواتی) کی۔ جس میں میاں...
22/03/2024

حبیب بینک پاراچنار واقعے میں ملوث قاتل سید عمران میاں کے خاندان نے مقتول محمد ابراہیم کے گھر کو (ننواتی) کی۔ جس میں میاں خاندان اور طوری بنگش اقوام کے معزز مشران نینواتی میں شریک تھے ۔ اس موقع پر قوم اکاخیل نے میاں خاندان کے نینواتی میں شامل لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

20/03/2024
پاراچنار ۔ بینک ملازم کے ہاتھوں قتل ہونے والا محمدابراہیم کی نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد آبائی گاوں سپین خیل بانڈہ میں س...
20/03/2024

پاراچنار ۔ بینک ملازم کے ہاتھوں قتل ہونے والا محمدابراہیم کی نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد آبائی گاوں سپین خیل بانڈہ میں سینکڑوں افراد کی موجودگی میں سپرد خاک ۔ ۔ مولا کریم مغفرت فرما

19/03/2024

ویلڈن کرم پولیس
ایس ایچ او اپر کرم مشتاق علی بنگش ڈی ایس پی مظہر علی طوری انچارج سٹی مجاھد حسین نے بروقت کرواٸی کرکے کل پاراچنار سٹی سے لاپتہ شخص کی لاش چوبیس گھنٹوں میں سید کامران سید میاں کے گھر سے برآمد کرکے حبیب بنک میں ملازم سید عمران حسین میاں ولد سید کامران سید میاں کو سی سی ٹی وی کیمروں کے مدد سے گرفتار کرکے تھانہ اپر کرم خوالات میں بند کرکے مقدمہ درجہ کردیاگیا
یاد رہے کل پاراچنار سٹی سے محمد ابراہیم ولد میر محمد 60 لاکھ روپے سمیت لاپتہ ہوا کرم پولیس نے دن رات ایک کرکے ملزم کو HBLبنک سے گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی

حبیب بینک پاراچنار سکول روڈ برانچ کے ملازم نے کسٹمر کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 18 مارچ کو محمد ابراہیم نامی...
19/03/2024

حبیب بینک پاراچنار سکول روڈ برانچ کے ملازم نے کسٹمر کی جان لے لی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 18 مارچ کو محمد ابراہیم نامی شخص نے 57 لاکھ روپے سمیت لاپتہ ہوئے
حبیب بینک پاراچنار سکول روڈ برانچ میں سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ملازم سید عمران میاں ولد سید کامران میاں نے محمد ابراہیم سے پیسے لیکر زکوۃ فارم کے بہانے اپنی گاڑی میں بیٹھاکر اپنے گھر لے گیا اور پستول سے مذکورہ شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس

ذرائع کے مطابق طوری برانچ پاراچنار کے حبیب بینک کے منیجر سبط حسن واقعہ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے
پولیس نے 24 گھنٹوں میں اصل ملزم کو گرفتار کر کے مقتول کی لاش برآمد کر لی ایچ ایچ او مشتاق علی، مجاہد حسین اور ڈی ایس پی مظہر اور دیگر ایجنسیز کے مشکور ہیں کہ جنہوں نے کم وقت میں اصل ملزم تک پہنچ گئے ۔

28/07/2023
سبیل امام حسین علیہ السلام اکاخیل امام بارگاہ
28/07/2023

سبیل امام حسین علیہ السلام اکاخیل امام بارگاہ

Address

Parachinar

Telephone

+923052233322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اکا خیل گلونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category