21/09/2021
حاجیوں کو 20 ریال میں پانی کی بوتل دینے والوں ذرا دیکھو! دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان جو دو معصوم باپ بیٹے امام علیؑ اور امام حسینؑ کے حرم کے درمیان نجف تا کربلا 86 کلومیٹر پے بچھایا جاتا ہے جہاں 24 گھنٹے لاکھوں انسان اربعین کے موقع پے سیراب ہو رہے ہیں ۔ 🏴
#اربعین
# of #2021 #|matamdari