Islamic page

Islamic page 🤍𝐒𝐭𝐚𝐧𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐏𝐥𝐚𝐬𝐭𝐢𝐧𝐞🤍

♥️✨‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡🤍🌸

🌸✨‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے✨🌸

31/05/2026
Indeed, with hardship come ease.
29/05/2026

Indeed, with hardship come ease.

اللہ تعالیٰ اپنا در دکھائے ❣️ امین
29/05/2026

اللہ تعالیٰ اپنا در دکھائے ❣️ امین

حدیثِ نبوی صلی علیہ وآلہ وسلم
29/05/2026

حدیثِ نبوی صلی علیہ وآلہ وسلم

13 جون مینارِ پاکستان شہید امت کانفرنس ملک بھر کے جمعہ اجتماعات میںشہیدِ اُمت کانفرنس کیلئے چار لاکھ افراد کی رجسٹریشن م...
29/05/2026

13 جون مینارِ پاکستان شہید امت کانفرنس
ملک بھر کے جمعہ اجتماعات میں
شہیدِ اُمت کانفرنس کیلئے چار لاکھ افراد کی رجسٹریشن مکمل
کراچی سے لاہور لانگ مارچ قافلوں کی تیاریاں عروج پر
ملک بھر سے لاکھوں افراد 13 جون کو مینارِ پاکستان پہنچیں گے
سندھ سے خیبر تک، بلوچستان سے کشمیر تک قافلے لاہور روانہ ہوں گے

13 جون کو مینارِ پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والی “شہیدِ اُمت کانفرنس” ملک کی تاریخ کے عظیم ترین عوامی اجتماعات میں سے ایک ثابت ہوگی۔ ملک بھر کے جمعہ اجتماعات، تنظیمی مراکز اور مختلف شہروں میں جاری رجسٹریشن مہم کے دوران اب تک چار لاکھ سے زائد افراد اپنی شرکت رجسٹر کروا چکے ہیں، جبکہ لاکھوں افراد کی آمد متوقع ہے۔
کانفرنس میں پاکستان بھر سے مرد، خواتین، بچے اور بزرگ بڑی تعداد میں شریک ہوں گے۔ پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر سے قافلے مینارِ پاکستان لاہور پہنچیں گے۔
کراچی سمیت سندھ بھر سے ہزاروں افراد پر مشتمل تاریخی لانگ مارچ بھی شہیدِ اُمت کانفرنس میں شریک ہوگا۔ مختلف شہروں سے ٹرینوں، بسوں اور دیگر ذرائع سے قافلے لاہور روانہ ہوں گے۔

الفاظ  ✍ 🍂.۔ 💛 🌷  💘
10/09/2024

الفاظ ✍ 🍂.
۔

💛 🌷 💘










09/09/2024

Address

Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share