JAVED REZA KHALL

JAVED REZA KHALL JOURNALIST

17/04/2026
Well done 👍
17/04/2026

Well done 👍

خواتین کے مسائل کو نہایت سنجیدگی، حساسیت اور بروقت حل کرنے پر انچارچ سوسائیڈ پروینٹیو یونٹ اینڈ جینڈر رسپانس سنٹر لوئیر چترال سب انسپکٹر دلشاد پری کو ار۔پی۔او مالاکنڈ نے بہترین کارکردگی کے اعتراف میں اعزازی سرٹیفیکٹ سے نوازا

08/03/2026

چترال پولیس کی بہادر بیٹی 🇵🇰👮‍♀️
سب انسپکٹر دلشاد پری کا تعلق چترال سے ہے اور وہ اس وقت چترال پولیس میں اپنی ذمہ داریاں نہایت ایمانداری اور پیشہ ورانہ انداز میں ادا کر رہی ہیں۔
وہ بطور انچارج سوسائیڈ پریونٹیو اینڈ جینڈر رسپانس سینٹر، ویمن ڈیسک انچارج اور چوکی لوئر چترال کی انچارج کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اس سے پہلے وہ میل تھانے میں بطور SHO بھی خدمات انجام دے چکی ہیں جہاں انہوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
یہ اعزاز بھی انہیں حاصل ہے کہ وہ مالاکنڈ رینج کے پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون سب انسپکٹر ہیں، جو خواتین کے لیے ایک بڑی مثال ہیں۔
ایسی باصلاحیت اور بہادر بیٹیاں نہ صرف چترال بلکہ پورے ملک کے لیے فخر کا باعث ہیں۔

05/03/2026

Well done DSP sab

Address

Peshawar

Telephone

+3219715102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAVED REZA KHALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category