Da Kali Mazegar

Da Kali Mazegar ہمیشہ وہی انسان اکیلا رہ جاتا ہے
جو خود سے زیادہ کسی دوسرے کی
فکر کرتا ہے��

Permanently closed.
23/05/2026

بس قربانی کا جانور بے عیب ہونا چاہۓ باقی قربانی کرنے والا جھوٹا منافق سودخور حرام خور بھی ہو تو چلے گا۔

18/05/2026

وہی گاؤں وہی شام وہی کھیل لیکن
ہمارا دور بیت گیا😔😔

03/05/2026

ڈیری توبی اوباسی ڈیر قاسمونہ اوخرئ🫠🫠

30/04/2026

مازیگر می گورا ما گورا
مازیگر تل وی زی بہ کلی کلہ یمہ♥️♥️

26/04/2026

دہ کلی مازیگر♥️♥️

25/04/2026

Da Kali Mazegar♥️

24/04/2026

Zamunga da Kali Mazegara

ٹورزم پولیس ملم جبہ میں ٹریفک کنٹرول کی ڈیوٹی انجام دے رہی ہے اور سیاحوں کی سہولت کاری کے ساتھ ہر قسم کی مدد فراہم کر رہ...
02/02/2026

ٹورزم پولیس ملم جبہ میں ٹریفک کنٹرول کی ڈیوٹی انجام دے رہی ہے اور سیاحوں کی سہولت کاری کے ساتھ ہر قسم کی مدد فراہم کر رہی ہے
لوگوں سے بھی کہتا ہوں کہ وہ اۓ اور خوب انجوۓ کرۓ
ٹورازم پولیس آپ لوگوں کی خدمت میں
Tourism Helpline no 1422 ۔

01/02/2026

ایبٹ آباد ٹورزم پولیس اسکواڈ ڈونگا گلی بازار میں دورانِ ڈیوٹی موجود تھا کہ ایک سیاح کو انگلی پر شدید چوٹ لگ گئی۔ ٹورزم پولیس کے اہلکاروں نے فوری طور پر موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ زخم کی نوعیت سنگین ہونے کے باعث سیاح کو بروقت موچھی درہ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کے زخم پر ٹانکے لگائے گئے۔
سیاح نے ٹورزم پولیس کی فوری کارروائی، پیشہ ورانہ مہارت اور خلوصِ خدمت کو سراہتے ہوئے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
ٹورزم پولیس ہر وقت سیاحوں کی حفاظت اور مدد کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

کبھی نفرتوں میں ملا سکونکبھی چاہتوں نے رولا دیا💔😓
12/03/2025

کبھی نفرتوں میں ملا سکون
کبھی چاہتوں نے رولا دیا💔😓

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Kali Mazegar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category