Halqa arbab e zauq peshawar

Halqa arbab e zauq peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Halqa arbab e zauq peshawar, Peshawar.

لمحہ فکریہ(سید شکیل نایاب) وقت کے بے ضمیر بانہوں میں چال ایسی چلی ہے اپنوں نے بیٹیاں اور قوم کے بچے علم و عرفاں کی روشنی...
05/11/2024

لمحہ فکریہ
(سید شکیل نایاب)
وقت کے بے ضمیر بانہوں میں
چال ایسی چلی ہے اپنوں نے
بیٹیاں اور قوم کے بچے
علم و عرفاں کی روشنی کو اب
ظلمتوں کا نصاب کہتے ہیں
روشنی کو عذاب کہتے ہیں
اتنی فرصت نہیں کہ سوچیں ہم
عقل و دانش کہاں بھلا بیٹھے
رات دن اپنی زندگی کو ہم
ان ہواوں کے دوش پر رقصاں
کچھ صداؤں میں بانٹ لیتے ہیں
احمقوں کے دیار میں رہ کر
الجھنیں اتنی بڑھ گئیں اب تو
روز ہم بے وقوف بنتے ہیں
لفظ کی حرمتوں سے نا واقف
اندھی تقلید کرتے رہتے ہیں

10/07/2024
جنم دنخود سے مل کر کبھی ملے ہو تمیا کبھی اپنے نام خط لکھ کرمعذرت خود سے کر کے دیکھا ہےجن کی تعبیر تک ادھوری ہےایک عرصہ ہ...
01/05/2024

جنم دن
خود سے مل کر کبھی ملے ہو تم
یا کبھی اپنے نام خط لکھ کر
معذرت خود سے کر کے دیکھا ہے
جن کی تعبیر تک ادھوری ہے
ایک عرصہ ہوا ہے تم کھل کر
بے سبب مسکرائے ہو پیارے
ایک مدت سے تم نے کوئی بھی
گیت گایا ہے اپنے ہونے کا
تم ہوئے کس زمین پر پیدا
تیرے حصے کا آسمان بھی ہے
اس پہ اک معذرت تو بنتی ہے
میں ہوں مزدور ایسی دھرتی کا
لوگ سب میرا نام لے لے کر
ہائے اپنی خوشی مناتے ہیں
میرے سب درد بھول جاتے ہیں
بھول جاتے ہیں بھولنے والے
بھولنے والے بھول جاتے ہیں

حلقہ ارباب ذوق پشاورمنگل 7 مارچ 2023وقت۔ عصر 5 تا 7:30مقام: گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 خیبر بازار پشاور شہراحباب سے بر وقت...
03/03/2023

حلقہ ارباب ذوق پشاور
منگل 7 مارچ 2023
وقت۔ عصر 5 تا 7:30
مقام: گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 خیبر بازار پشاور شہر
احباب سے بر وقت شرکت کہ استدعا ہے۔۔۔

روزنامہ آج || 12 جنوری 2023 || صفحہ ادب سرائے مدیر || پروفیسر ناصر علی سیدصدارت || Nasir Ali Syed ابتدائیہ || پروفیسر را...
12/01/2023

روزنامہ آج || 12 جنوری 2023 || صفحہ ادب سرائے
مدیر || پروفیسر ناصر علی سید
صدارت || Nasir Ali Syed
ابتدائیہ || پروفیسر راشد حسین
Halqa arbab e zauq peshawar
حلقہ ارباب ذوق پشاور

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halqa arbab e zauq peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share