14/08/2026
https://www.facebook.com/share/199zSCpYqi/
14 اگست ہمیں اپنے عظیم وطن پاکستان کی آزادی کی جدوجہد، قربانیوں اور قومی یکجہتی کی یاد دلاتا ہے۔
آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے شہر پشاور کو سرسبز، خوبصورت اور صاف ستھرا بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
منظور یوسف
ڈائریکٹر ہارٹیکلچر اینڈ بیوٹیفیکیشن
پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (PDA)
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰