village Haji Zai Official

village Haji Zai Official Haji zai is a beautiful Village & Place

04/08/2026

4 اگست یوم شہداء پولیس KpK
آج کا دن خیبر پختونخواہ پولیس کے ان بہادر بیٹوں کے ناموں سے منسوب ہیں جو اس وطن کی بقاء ، وقار ، سلامتی اور اس وطن کی گلشن کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے ان سپوتوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا اسی سلسلے میں آج ہم نے غیر معمولی صلاحیتوں کے نامور افسر جو قوم کا بچہ بچہ اس شیر کو جانتا ہے سید انسپکٹر اجمیر شاہ خان شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اللہ تعالی KpK پولیس کی تمام شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور KpK کو امن کا گہوارا بنائے آمین ❤️🤲🤲

09/07/2026

ویلیج حاجی زئی آفیشل
گاوں حاجی زئی کا رہائشی شوکت علی دوکاندار ایک مخلص اور خوش اخلاق آدمی ہے شوکت علی دوکاندار حاجی زئی میں میں ایک ایسا نام ہے جو گاوں حاجی زئی کے راستے سے سردریاب چارسدہ تک بچہ بچہ انہیں جانتا ہے انہی مقبولیت کیوجہ سے مدرسہ دارالعلوم حاجی زئی کے سارے طلباء چھٹی کے وقت یہاں دوکان پر قیام وطعام کیلئے آتے ہیں ، اللہ تعالی ان کی رزق میں برکت اور بھی نصیب فرمائے آمین .
❤️🤲

07/07/2026

ویلیج حاجی زئی آفیشل
گاوں حاجی زئی کے معروف علمی شخصیت الحاج قاری شاھد منصور صاحب ایک سادہ مزاج اور حاجی زئی کے نامور شخصیت ہیں۔
اللہ تعالی خوش رکھیں ❤️🤲

مولوی صاحب حاجی زئی فاضل دیوبند ہندوستان
24/06/2026

مولوی صاحب حاجی زئی فاضل دیوبند ہندوستان

26/05/2026

آج ہمارے فاؤنڈیشن کے معزز معاون، الحیات ویلفیئر فاؤنڈیشن کے روحِ رواں جناب مفتی ولی خان صاحب نے حاجی زئی سٹاپ *بالمقابل پولیس چوکی حاجی زئی* اپنے نئے کاروباری برانچ “رحمت الیکٹرک سٹور” کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں علاقے کے جید علماء کرام، حاجی زئی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ممبران، گاؤں حاجی زئی کے معزز مشران *و خلفاء حضرت مفتی مختارالدین شاہ صاحب رحمہ اللہ* نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے مفتی ولی خان صاحب کو دلی مبارکباد پیش کی اور کاروبار میں ترقی، برکت اور کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔
اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو خیر و برکت، ترقی اور آسانیوں کا ذریعہ بنائے اور اسے دین و خدمتِ خلق کیلئے مزید مفید فرمائے۔ آمین۔

Address

1st Street Passed Away River Kabul At Haji Zai From Peshawar To Shabqadar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when village Haji Zai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category