Pakistan Tourisam

Pakistan Tourisam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tourisam, Peshawar.

01/07/2026

نہ لائف جیکٹ، نہ کوئی حفاظتی انتظامات: کشتیوں میں گنجائش سے زیادہ افراد بٹھائے جاتے ہیں لیکن کسی ایک کے پاس بھی لائف جیکٹ موجود نہیں ہوتی۔
اتنی بڑی جھیل پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو بوٹ تک موجود نہیں، جو فوری طور پر ڈوبتے لوگوں کو بچا سکے۔
جھیل پر چلنے والی کشتیاں ہوں یا وہاں موجود خطرناک "زپ لائن" (Zip Line )
ہو وہا کوئی حفاظتی اقدامات نہیں ۔
ہم ضلعی انتظامیہ، خیبر پختونخوا حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ
جھیل پر لائف جیکٹس کے بغیر کسی بھی کشتی کو چلانے پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔
جب تک مکمل سیفٹی آڈٹ، لائف جیکٹس اور ایمرجنسی ریسکیو بوٹس کا انتظام نہیں ہوتا، تب تک تمام تر بوٹنگ اور زپ لائن سرگرمیاں بند کی جائیں۔
انسانی جانیں اتنی سستی نہیں ہیں کہ انہیں چند پیسوں کی خاطر موت کے منہ میں دھکیل دیا جائے۔

26/05/2026
26/05/2026

Night view of Fizagut Swat

Address

Peshawar
SWATKPK

Telephone

+923469692192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tourisam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share