17/02/2026
آج نہیں روکا تو کل شاید دیر ہو جائے…”
نشہ آہستہ آہستہ انسان کو ختم کرتا ہے۔
پہلے عادت بنتی ہے، پھر ضرورت… اور پھر زندگی پر قابض ہو جاتا ہے۔
آپ کا پیارا آج کہہ رہا ہے کہ وہ ٹھیک ہے،
لیکن اندر سے وہ ٹوٹ رہا ہوتا ہے۔
نشہ صرف جسم کو نہیں، رشتوں، عزت اور مستقبل کو بھی کھا جاتا ہے۔
اگر آپ کو اپنے کسی عزیز کے رویے میں تبدیلی نظر آ رہی ہے —
غصہ، تنہائی، پیسوں کی غیر معمولی طلب، جھوٹ یا غیر ذمہ داری —
تو خاموش نہ رہیں۔
یاد رکھیں،
ریہیب میں داخل کروانا شرمندگی نہیں…
بلکہ ایک نئی زندگی کی شروعات ہے۔
آج فیصلہ کریں۔
اپنے پیاروں کو بچائیں، اس سے پہلے کہ نشہ انہیں مکمل طور پر اپنے قابو میں لے لے۔
📞 ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
آپ کی ایک کال کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے