Life Thoughts

Life Thoughts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life Thoughts, Photographer, Peshawar.

17/09/2025
03/09/2025
03/09/2025
03/09/2025
03/09/2025

مشکل گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، ریلیف اور مدد کا سلسلہ متاثرہ خاندانوں کی بحالی تک جاری رہے

گبر کو مفرور اور اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے۔ان کی گرفتاری کے دائمی وارنٹ سی سی پی او پشاور کے ذریعے جاری کیے جائیں۔عدا...
19/07/2025

گبر کو مفرور اور اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے۔

ان کی گرفتاری کے دائمی وارنٹ سی سی پی او پشاور کے ذریعے جاری کیے جائیں۔

عدالت کا حکم

ایس ایچ او عبد العلی عرف گبر سنگھ جو اپنے تین سالہ سروس میں دو دفعہ معطل ہو چکا ہے اور صوابی سے ضلع بدر ہو چکا ہیں۔ صواب...
18/07/2025

ایس ایچ او عبد العلی عرف گبر سنگھ جو اپنے تین سالہ سروس میں دو دفعہ معطل ہو چکا ہے اور صوابی سے ضلع بدر ہو چکا ہیں۔ صوابی میں اپنے سروس کے دوران ظلم و زیادتی کی ایک داستان رقم کرنے کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور عوام نے دھرنا دیا تھا جس کے نتیجہ میں یہ ضلع بدر ہوا۔ اس کے بعد بڈھ بیر پشاور میں بھی انھوں نے عیر قانونی سرگرمیاں جاری رکھیں اور ایک ایم این اے کو ان کیخلاف پریس کانفرنس اور احتجاج کرنا پڑا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پورے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں دیگر ایس ایچ اوز اور افسران کے خلاف عوامی نمائندوں اور ایم این ایز نے کبھی احتجاج نہیں کیا لیکن اس ایس ایچ او نے عوام کو اتنا تنگ کیا ہوا ہے کہ عوام نے عوامی نمائندوں کو احتجاج کرنے پر مجبور کیا ، یہ ایس ایچ او پولیس ڈیپارٹمنٹ کیلئے بدنامی کا باعث بنا ہوا ہے اگر ان کیخلاف ایکشن نہیں لیا جاتا تو عوام کا پولیس سے اعتماد اٹھ جائیگا اور پولیس اور عوام امنے سامنے ہونگے لہذا ائی جی صاحب اس ایس ایچ او کیخلاف بھرپور ایکشن لیں اور اس کو ایک مثال بنائیں تاکہ اگر کوئی پولیس افیسر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کریں تو ان کو معلوم ہو کہ اس ملک میں ائین و قانون کی بالادستی موجود ہیں۔

پشتو میں کہتے ہے "غل بہ کورہ پوری راسو"یہ بدمعاشی ہم نہیں مانتے۔تین مہینے پہلے پیسے کون لے رہا تھا ڈیپارٹمنٹ میں، اسکی پ...
18/07/2025

پشتو میں کہتے ہے "غل بہ کورہ پوری راسو"

یہ بدمعاشی ہم نہیں مانتے۔

تین مہینے پہلے پیسے کون لے رہا تھا ڈیپارٹمنٹ میں، اسکی پوسٹنگ کس نے کی ہے این اے 30 میں، ڈیپارٹمنٹ میں اسکے ساتھ کون ملا ہوا ہے،جو پیسے کھا رہا ہے، اکیلے تو دن کے تیس لاکھ نہیں کھا سکتا

"ایک عورت کل بتا رہی تھی کہ اس نے جو میرے ساتھ کیا ہے، ماں بہن کی گالیاں دیتا ہے، ہاتھ پکڑ کے عورتوں کو گھر سے نکال رہا ہے، عورتوں کی محفلوں میں پولیس گھسواتا ہے، کہتا ہے اسلام آپکو خوشی منانے کی اجازت نہیں دیتا، منگل باغ کی ٹریننگ کس نے کی تھی، یہ ایس ایچ او نہیں ہے یہ تو منگل باغ ہے، کیاآپکی پولیس کو آپ نے اجازت دے دی ہے، کہ آپ پاکستانی عورت کو ہاتھ لگائے، آپ درازوں میں ہاتھ پھیرے،یہ دو بچیاں کھڑی ہوئی ہے، جو علاقے کے گندے لوگ وہ اسکے ساتھ کھڑے ہوئے ہے۔۔۔

ایم این اے قانونی بات کر رہی ہے، جج کے سامنے آئی ہے، ثبوت لے کر آئی ہے، اب جواب چاہئے ڈیپارٹمنٹ سے۔۔۔۔!؟

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category